Profile avatar
zahidbaig.bsky.social
Political Commentator | Lauding Voice for Human Rights Justice Peace and Equality……🇵🇰🇹🇷🇦🇿 🇵🇸 🇺🇿 🇰🇿 🇷🇺 Захид Байг
35 posts 53 followers 7 following
Prolific Poster

اس فوج کو ہم نے پیٹ کاٹ کر توپیں اور بندوقیں لے کر دیں اور اس فوج نے ہمارے اوپر ہی یہ چلائیں' نواز شریف

Boycott napak Army

Islamabad Massacre by Pakistani Fascist Regime.

It happens in The Islamic Republic of Pakistan He was pushed to death while offering prayer, can’t believe this was done by our security institutions !

Stop state sponsored Terrorism against unarmed civilian !! #FinalCall

حکومت اور سکیورٹی اداروں کی توجہ صرف عمران خان پر ہے جبکہ یہ درندے آزادانہ معصوم پاکستانی شہریوں کو قتل کرتے دیکھے جاسکتے ہیں

‏بشریٰ عمران صاحبہ آج قوم کو عمران خان کا ۲۴ نومبر کے حوالے سے اہم پیغام 8:30 بجے دیں گی۔ #finalcall

کیا آپ لوگ عمران خان کی آواز پر 24 نومبر کو نکلیں گے؟ #FinalCall Ai Credit: @sajidkhani.bsky.social

‏بشریٰ عمران صاحبہ آج قوم کو عمران خان کا ۲۴ نومبر کے حوالے سے اہم پیغام 8:30 بجے دیں گی۔

Bas itna hi kehna tha

‏اب دو ہی رستے ہیں۔ غلامی یا آزادی۔ آزادی کا دروازہ دستک دے رہا ہے۔ کون جانے اگلا لیڈر یا اس سے اگلا لیڈر اس قدر استقامت والا آئے گا کہ اس پر اس قدر یقین کیا جاسکے؟ جو ملا ہے اسکی قدر کرو۔

ICC issue arrest warrant for War Criminal Netanyahu !

24 نومبر کو نکلنا ہو گا! اگر چاہتے ہو کہ ظلم کا نظام ختم ہو!

‏26 ویں آئینی ترمیم مکمل نافذ ہو گئی تو کہیں سے ریلیف نہیں ملے گا،ہمارے پاس زندہ قوم کی طرح احتجاج کے علاوہ کوئی راستہ نہیں،24 نومبر کو بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا ریکارڈ احتجاج ہوگا، عمران خان

Last year, when I was at MSNBC, I did a 10-minute deep-dive into RFK Jr's anti-vaxxer role in the measles outbreak that killed dozens and dozens of kids in Samoa. I hope every Senator voting in his confirmation process for HHS knows about this crucial and awful story:

‏اللّٰہ کے گھر میں بھی قوم کے رہبر عمران خان کے لئے دعائیں۔۔۔

A message of @imrankhanpti.bsky.social

‏ظلم کو بےنقاب کریں، جہاں بھی ناانصافی اور ریاستی ظلم اور فسطائیت دیکھیں، اس کی وڈیوز بنائیں اور سوشل میڈیا پر پوسٹ کریں، پر امن احتجاج پاکستان کے آئین کے مطابق ہر شہری کا بنیادی حق ہے اگر ریاستی اداروں کے لوگ آئین اور قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے نظر آئیں تو ان کو بےنقاب کریں!

youtu.be/O4uTlPlm-2Q

PTI Overseas @ptiofficial.bsky.social

A message of @imrankhanpti.bsky.social to the Nation

A unique way to awake People of Pakistan !

For overseas Pakistani’s

‏اللّٰہ الحق ☝️ الحمداللّٰہ ! عمران خان کیخلاف بنایا گیا ایک اور بوگس کیس زمین بوس۔ اگر ان ڈفرز میں عقل، شرم کی رمق باقی ہو تو اب یہ فضول قسم کی حرکتیں چھوڑ دیں، ان کی جھوٹی اور چھوٹی اناووں کی وجہ سے ملک پہلے ہی بحرانوں کا شکار ہے۔

November 24 20 24 We don’t Surrender We Win or We Die

اے ایمان والو !!!

مولانا شیرانی

نکلو پاکستان کی خاطر اپنے مستقبل کی خاطر

See how powerful you are @imrankhanpti.bsky.social

Establishment trying to convince PTI

In fear of 24 November Govt and Establishment 👇🏻

O Bird, that flies to the throne of God, keep this truth in sight: To suffer death is nobler far than bread that clogs your upward flight. Death is better than a life of slavery. The final nail in the coffin of democracy was hammered on Feb 8th. It’s now the nation’s duty to protest this oppression.

‏عمران خان کا دو ٹوک پیغام ‏24 نومبر کا احتجاج نہ معطل ہوگا اور نہ ہی موخر ہوگا

پاکستانی فوج پھنس چکی ہے آگے سمندر ہے اور پیچھے عمران احمد خان نیازی اور عوام ۔۔۔!!!!

شناختی کارڈ بلاک کرنا، شیلنگ اور کنٹینرز کی دھمکیاں دینا سب گیدڑ دھمکیاں ہیں ان پر کان مت دھریں سب سے بڑی طاقت عوام ہیں اور عوام ان کو تن دے گی

#November24

‏🚨 احتجاج ہوگا۔ کوئی کال واپس نہیں لی جائے گی۔ احتجاج کی تیاری کرے۔ عمران خان کا علی امین گنڈا پور کو حکم۔ زرائع

غلام قومیں آخرکار مر جاتی ہیں، اس لئے بحیثیت قوم ہمیں غلامی پر موت کا انتخاب کرنے کے لئے تیار رہنا چاہئے، 24 نومبر کو احتجاج کی کال صرف تحریک انصاف کی نہیں، بلکہ پوری قوم کی ہے، عمران خان کی گفتگو

پاکستانیو جیت آپکا مقدر ہے۔ نکلنا ہے باہر سب نے۔

Message from Former Prime Minister, Imran Khan (November 15, 2024) After keeping me and my wife in jail for a year, the Prosecutor General has admitted in the High Court that there was a mistrial in the ToshaKhana (Gift Repository) case, and that the requirements of justice were not observed.