Profile avatar
zahidinthesky.bsky.social
22 posts 158 followers 35 following
Regular Contributor

ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم کی بات جو کہ بہت زیادہ غور طلب ہے!!!!

سعادت حسن منٹو کی کہی ہوئی ایک خوبصورت بات !!!!

میرا کامل ایمان ہے کہ اللهُ کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں.. انشاءاللہ ہمارے ڈی چوک کے شہدا اور ہمارے لیڈر عمران خان کی قربانیوں کو اللهُ رائیگاں نہیں جانے دینگے.

کوئی جا کر خان کو بتاۓ کہ پٹھان وفا کی حد کر گئے تجھے بچاتے بچاتے جان سے گزر گئے

مدینہ منورہ کی سرزمین پر ننگے پیر چلنے والا مرد مجاہد. ♥️♥️♥️♥️

23 نومبر 2024 شہر اقتدار میں شام 4 بجے ہو کا عالم ہے.. جگہ جگہ کنٹینرز لگے ہوئے ہیں تمام راستے بند ہیں عوام خوار ہو رہی ہے موٹر سائیکل والے چھوٹے اور تنگ راستوں سے ہوتے ہوۓ اپنی اپنی منزل پر پہنچنے کی کوشش کرتے ہیں

مبارکاں مبارکاں مبارکاں !!!! اسلام آباد ہائی کورٹ سے مرشد عمران احمد خان نیازی کی ضمانت منظور ہوگئ ....تمام ورکرز جشن منانے کی تیاری شروع کریں.,,💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕😄😄😄😄😄😄😄😄😄😄😄😄😄😄😄

کل 20 نومبر بروز بدھ کو ہائیکورٹ میں خان صاحب کا توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کا کیس لگا ہوا ہے. تمام پی ٹی آئی ورکرز اور عوام الناس سے اپیل ہے کہ خان صاحب کی رہائی کے لیۓ خصوصی دعاؤں کا اہتمام کیا جاۓ. ضمانت ہوجانے کی صورت میں انشاءاللہ 24 نومبر کو خان صاحب ہمارے درمیان ہونگے.

جس جس نے بلیو سکائی عمران ریاض خان کا ویلاگ دیکھنے سے جوائن کیا ہے۔ اور عمران خان اور پی ٹی آئی کو سپورٹ کیلیے جوائن کیا ہے وہ اس پوسٹ کو لائیک اور ریپوسٹ کریں۔ شکریہ #ImranKhanPti #PTIOfficial #PtiSocialMediaPower