Profile avatar
zahidiqbalkhan.bsky.social
I love Hazrat Muhammad (PBUH).
19 posts 323 followers 253 following
Prolific Poster

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ♥️

🌴اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ🌴

جو طلباء 24 نومبر کے احتجاج میں شریک ہوں گے ان کے داخلے منسوخ کر دیے جائیں گے اور CNICs بلاک کر دیے جائیں گے. وزارت داخلہ✌🏻👏

زرتاج گُل جسٹس ابراہیم کے چھتر چھاؤں میں پہنچ گئی ‏کنول شوزب پر پوری اسلام آباد ہائیکورٹ مہربان ہو گئی ‏خدیجہ شاہ چیف جسٹس بیٹھک میں پہنچا دی گئی ‏اور آج صنم جاوید عالیہ حمزہ بھی اعلی یدلیہ کی چولی میں پہنچ گئیں ‏ثابت ہوا کہ پاکستان کی تباہی اور بربادی کی اصل مجرم تماش بین عدلیہ ہے

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ♥️

🌴اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ🌴

دیکھتے ہیں سکائی بلو پر کس پارٹی کے لوگ زیادہ ہیں اگر اپکا تعلق ن لیگ سے ہیں اس پوسٹ کو ری پوسٹ کریں اگر اپکا تعلق پی ٹی آئی سے ہیں کمنٹ کریں اگر اپکا تعلق جے یوآئی سے پوسٹ کو لائک کریں

Another Major Initiative Lunching Dialysis Card

بِسْــــــــــــــــــمِ اللّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم❤️

My first post devoted to my leaders🥰🔥 @maryamnawazsharif.bsky.social

انشاللہ ضرور

پاکستان مسلم لیگ ن پاکستان میں ترقی اور خوشحالی کی علامت ہے۔ مسلم لیگ ن کی جب جب حکومت آئی الحمدللہ مسلم لیگ نے اللہ کے فضل و کرم سے ملک کو بحرانوں سے نکالا ، مثالی امن، ترقی اور خوشحالی کا سفر پاکستان مسلم لیگ ن کے سنگ.

Another Major Initiative Lunching Dialysis Card

Youthiya fake

اور ناظرین جی ایچ کیو کا دروازہ تروڑنے حملہ کرنے آگ لگانے کے مجرمان پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کردی گئی ہے لیکن قوم یوتھ کو “ کبرانے “ کی لوڑ نہیں کیونکہ ماتحت عدلیہ کے ہر فیصلہ کو سلاماباد ہائیکورٹ میں بیٹھے چھکے عمرانڈو ججز پہلی تاریخ کو اڑا کر رکھ دیں گے

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا سینئر صحافی، ادیب اور دانشور خالد احمد کے انتقال پر اظہار افسوس

آئینی بینچ: الیکشن میں 50 فیصد زائد ووٹ لینے والے امیدواروں کو کامیاب قرار دینے کی درخواست دائر کرنے والے درخواست گزار کی عدالت سے تکرار، کہا جرمانہ کم ازکم 100 ارب کریں تاکہ ملک کا قرضہ کم ہو، جسٹس امین الدین نے ریمارکس دیئے 100 ارب کا جرمانہ دینے کی آپ کی حیثیت نہیں۔۔!!

کہتے ہیں آسمان کی کوئی حد نہیں، چلیں بلو اسکائی پر اڑان بھر لیتے ہیں۔ ☁️✈️

How to add video on blue sky app.

اور یہی کچھ پاکستان کے ساتھ بھی ہوا گوگی پنکی اور کپیتان لوٹ کے کھا گئے پاکستان

ٹویٹر/ایکس کے متاثرین سے بھری ٹرین سکائی بلو کے پلیٹ فارم پر پہنچ چکی ہے

ایک ہی صف میں کھڑے ہوگیے محمود و ایاز نہ کوئی بلو ٹک رہا نا کوئی سلیبرٹی جلدی جلدی فالو اور فالو بیک کرلو سیلیبریٹی والے نخرے کچھ دن بعد دکھانا بھائیوں

I love you mian sahab

Well, that was unexpected! Looks like my cat wanted to join the show! Can't blame him for wanting a little spotlight too.

Walaikum Asalam waramatullah wabarakatuho Beshak

السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَكاتُهُ 💚 🌸صبح بخیر 🌸 ﴿فَاسْتَمْسِكْ بِالَّذِي أُوحِيَ إِلَيْكَ ۖ إِنَّكَ عَلَىٰ صِرَاطٍ مُّسْتَقِيمٍ﴾. "پس جو تم پر وحی کی گئی ہے اسے مضبوطی سے تھامے رکھو، بے شک تم سیدھے راستے پر ہو۔"

*اور جو شخص کوئی برا کام کر گزرے یا اپنی جان پر ظلم کرے پھر اللّٰہ تعالیٰ سے معافی مانگ لے تو اللّٰہ تعالیٰ کو بخشنے والا مہربان پائے گا۔♥️🥹🫀*

*اور جو شخص کوئی برا کام کر گزرے یا اپنی جان پر ظلم کرے پھر اللّٰہ تعالیٰ سے معافی مانگ لے تو اللّٰہ تعالیٰ کو بخشنے والا مہربان پائے گا۔♥️🥹🫀*

کامی بھائی فالو بیک دے دیں

پنجاب والو جلدی سے فالو کر لو🔥❤️

I'm Here 🤣🤣🤣

Welcome apa je 🤣🤣🤣

السلام علیکم لیجئے ہم بھی یہاں ا گئے 😂

یاد رکھیں گے تجھے فرض شناسی سے تیری جب بھی اس ملک کی تاریخ وفا لکھے گی 🕊🎀

#سیاست-کا-سلطان میرا لیڈر میرا قائد