Profile avatar
zakirahmad.bsky.social
‏جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا،وہ شان سلامت رہتی ہے یہ جان تو آنی جانی ہے،اس جاں کی تو کوئی بات نہیں
54 posts 3,015 followers 2,616 following
Prolific Poster

‏آج بازار میں جیب کترا پکڑا گیا پٹائی ہوئی تو کہنے لگا میں نے مسجد کے لئے دریاں خریدنی تھیں 190 ملین پاؤنڈ🤣

‏رب کریم اس معاھدے کو معاہدہ حدیبیہ جیسا بنا دے جس کے بعد فتح مکہ حاصل ہوئی یا رب یا اللہ

ارے یارو!!! معلوم نہیں اُوقات کیا ہے میری👇 بس نامِ ابوبکر صدیقؓ سے اُلفت،محبت ہے مجھے🔥

اگر تم رسول اللہ کے صحابہ کو دیکھتے تو کہتے یہ تو دیوانے اور پاگل ہیں اور اگر صحابہ تمھیں دیکھتے تو کہتے یہ تو مسلمان بھی نہیں ہیں! (حضرت حسن البصري رحمہ اللّٰہ / الحلیه ۱۳۲۴ / ۲)

آرمی اور زینبیون گروپ کے درمیان فائرنگ شروع ہے ۔ علی زئی کے قریب عرفانی گاؤں میں اہل تشیع واسیم نامی شخص نے ڈی سی کرم جاوید اللّٰہ معسود پر فائرنگ فائرنگ میں ڈی سی کرم زخمی علی زئی ہسپتال منتقل کردیا کانوائے کی گاڑیاں تا حال چپھری میں ہیں ۔آرمی اور زینبیون گروپ کے درمیان فائرنگ شروع ہے ۔

📌یا اللہ مــــدد شہر کراچی میں قائدین کے حکم پر دیئے جانے والے عــــوامی دھـــــرنوں کے ابتدائی طور پر 60 مقـــامات کی فہرست جاری ترجمان کراچی ڈویژن

‏گرینڈ امن جرگہ کُرم میں قبائل کے درمیان امن معاہدہ کرانے میں ناکام ایک فریق نے امن معاہدے پر تاحال دستخط نہیں کیے، سمجھ تو گیے ہوں گے کونسا فریق بھاگ رہا ہے امن سے

غزہ میں سردی کے باعث شہید ہوئی ننھی پری کا باپ خیمے میں سینے سے لگائے بیٹھا رہا لیکن سرما کی سردی امت کے حکمرانوں کی سرد مہری جیت گئی حشر میں سِلا کو مخاطب کر صدا دی جائے گی بِاَیِّ ذَنْۢبٍ قُتِلَتْ تو کیا خبر کہ جواب دے پروردگار میں تو تین ہفتے کی تھی، میں کیا جانوں؟ تو اپنے رسول کی امت کے حکمرانوں سے پوچھ!

‏°لَم یَلِد وَلَم یُولَد° میرے رب کی نہ کوئی اولاد ہے، اور نہ وہ کسی کی اولاد ہے۔

موقع دیکھ کر فرار ہونے میں لوکاس آج بھی دوسرے نمبر پر ہے😁😂تو پھر پہلے نمبر پر کون ہے؟🤔😁 #kurulusosman #kurulusosmanurduہ

‏اے راہ حق کے شہیدو،وفا کی تصویرو!! تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں پاک فوج کے ان بہادر جوانوں کی عظمت و شہادت کو سلام😭🇵🇰

رَبِّ إِنِّى لِمَآ أَنزَلْتَ إِلَىَّ مِنْ خَيْرٍ فَقِيرٌ اے پروردگار! تو جو کچھ بھلائی میری طرف اتارے میں اس کا محتاج ہوں

خلائی مدارس کے لیے ہمارے حقیقی مدارس کو پامال نا کیاجائے، بہت سارے ادارے ہیں آپ نے مدارس میں ہی تقسیم کیوں کی؟ مدارس میں تقسیم کیا اس لیے کی کہ علما آپس میں لڑیں؟ تو سن لیں ہم نہیں لڑیں گے، مولانا فضل الرحمان کا اسمبلی میں خطاب

سانحہ آرمی پبلک سکول ایک ایسا زخم ہے جو دل کی گہرائیوں میں ہمیشہ زندہ رہے گا، مگر ان معصوموں کی قربانی ہمیں ہر لمحے نئی توانائی دیتی ہے کہ ہم دہشتگردی کے خلاف اپنی لڑائی جاری رکھتے ہوئے ان کے خوابوں کو حقیقت بنائیں گے۔۔

دمشق میں 75 ہزار قیدیوں کی اجتماعی قبریں دریافت قبروں میں 100 سے زیادہ گڑھے ہیں جو 20میٹر گہرے ہیں۔ ہر گڑھا 20میٹر گہرا ہے، لاشیں اوپر نیچے تہوں میں دفن تھیں۔

شام کے عبوری وزیراعظم محمد البشیر دمشق کی تاریخی جامعہ الاموی میں جمعہ کا خطبہ دے رہے ہیں تعلیم کے اعتبار سے 41 سالہ البشیر مہندس البرقیہ (الیکٹریکل انجنیر) ہیں۔ اسکے علاوہ انھوں نے جامعہ ادلب سے شریعہ، قانون اور نظم کاروبار کی اسناد بھی حاصل کی ہیں۔

‏شام میں بشار الکلب کی بعث پارٹی کی حکومت کا سقوط ہوا ہے مگر چیخ و پکار، جھوٹے پروپیگنڈے ، ماتم اور نوحہ ایران اور اسکے بچونگڑے کررہے ہیں۔۔۔ کیونکہ بشار سے بھی بڑا خسارہ ایران کو ہوا ہے!!

‏جب ایک طرف مولانا فضل الرحمان صاحب اور دوسری جانب مولانا طاہر اشرفی صاحب تو معاملے کو سمجھنے کے لیے مزید کسی دلیل کی حاجت نہیں رہتی ہاں مولانا صاحب کے مقابلے میں مفتی تقی عثمانی صاحب ہوتے تو پھر بات کی نوعیت بدل جاتی تب لازم ہوتا کہ معاملہ سمجھا جائےاور پھر کوئی رائے بنائی جائے

*دمشق الحمد اللہ فتح ہو گیا دمشق کے تاریخی قبرستان باب الصغیر میں کاتب وحی امیر المومنین حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی مرقد مبارک ہے* #صحابہ_کا_غلام_

صدیقہ کی اہمیت

جامعہ اسلامیہ کے نائب مہتمم ڈاکٹر قاری عتیق الرحمن صاحب کے چھوٹے بھائی سنجیدہ اور باوقار شخصیت کے مالک قاری انس صاحب کی 13دن سے جبری گمشدگی سے تمام مذہبی حلقوں میں شدید تشویش پائی جارہی ہے مقتدرہ حلقے فوراً اس معاملہ میں اپنا کردار ادا کر کے قاری انس صاحب کی باعزت واپسی یقینی بنائیں

‏قومی حمایت سے مادر وطن کی علاقائی سالمیت اور خودمختاری کی حفاظت کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، محب وطن پاکستانیوں کی حمایت سے پاک فوج ہر سازش کو ناکام بنادے گی، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا سیالکوٹ بارڈر کی فرنٹ لائن کے دورے کے دوران گفتگو

جامعہ اسلامیہ صدر کے نائب مہتمم قاری محمد انس اغواء ہوئے بارہ دن تاحال کوئی معلومات نہیں مل سکیں جبری گمشدگیوں اورانتظامیہ کی طرف سے بعض مساجد کو منہدم کرنے کے متعلق لائحہ عمل طے کرنے کیلیے راولپنڈی اسلام آباد کے ائمہ خطباء کا ہنگامی اجلاس مورخہ 5 دسمبر بعد ظہیر جامعہ اسلامیہ میں طلب کرلیا گیا

جامعہ اسلامیہ صدر کے نائب مہتمم قاری محمد انس اغواء ہوئے بارہ دن تاحال کوئی معلومات نہیں مل سکیں جبری گمشدگیوں اورانتظامیہ کی طرف سے بعض مساجد کو منہدم کرنے کے متعلق لائحہ عمل طے کرنے کیلیے راولپنڈی اسلام آباد کے ائمہ خطباء کا ہنگامی اجلاس مورخہ 5 دسمبر بعد ظہیر جامعہ اسلامیہ میں طلب کرلیا گیا

‏جو میری پاک فوج سے نفرت کرتا ہے میں اس سے نفرت کرتا ہوں 🇵🇰الحمدللہ 🇵🇰

‏مجاہدین شام نے صوبہ حلب میں تل رفعت کے اہم شہر پر حملے کا آغاز کردیا ہے یہ کرد ملیشیا کے قبضے میں ہے جو کہ آستین کے سانپ ہیں ۔ مجاہدین پورے کے پورے صوبہ حلب کو اپنے کنٹرول میں لانا چاہتے ہیں لیکن کردوں کو اکھاڑنے کی کوشش میں وہ امریکہ و اسرائیل کو اپنے مقابل پائیں گے

‏ختم ہوتی ڈائری گرتے ہوئے پتے ریاض آ گیا ماہ، دسمبر سال بوڑھا ہو گیا ڈاکٹر ریاض مجید

وزیر اعلی نے جو تقریر صوبائی اسمبلی میں کی وہ سٹیس مین یا وزیر اعلی کی تقریر نہیں تھی آپ اسلحہ بندوق اور بارود لے جانے کی بات کرتے ہیں تو آپ کنفرم کررہے ہیں کہ آپ 9 مئی میں شامل تھے یہاں جو دہشتگردی ہورہی ہے اس میں شامل تھے فیصل کریم کنڈی

شہزادے 💞

پی ٹی آئی والوں نے سب لوگوں کی تصویریں دکھا دیں جو ڈی چوک میں مرے ہیں،

مریم نواز کا راولپنڈی CMH کا اچانک دورہ،اسلام آباد تحریک انصاف کے احتجاج میں زخمی رینجرز اور پولیس اہلکاروں کی عیادت،جوانوں کو تسلی دی اور حوصلہ بڑھایا،سیکیورٹی اہلکاروں پر تشدد کرنے والوں کو چھوڑیں گے نہیں:مریم نواز کی یقین دھانی

مَّا يَفْتَحِ ٱللَّهُ لِلنَّاسِ مِن رَّحْمَةٍ فَلَا مُمْسِكَ لَهَا ۖ اللہ تعالیٰ جو رحمت لوگوں کے لئے کھول دے سو اس کا کوئی بند کرنے واﻻ نہی

‏حکومت پاکستان اور ریاست پاکستان سے درخواست ہے کہ چند یوٹیوبر جو اپنے اپ کو صحافی کہتے ہیں دین رات جھوٹ اور فیک نیوز پلاتے ہیں ڈالر کمانے کے لیے غریب کے بچوں کو مرواتے ہیں اور خود فارم ہوسوں میں بیٹھ کے انقلاب لانے کے لیے فکر مند ہیں اس سے عناصر کے خلاف فل فور کاروائی کی جائے

‏عمران خان کے ٹکٹ سے صاحب زادہ حامد رضا ایم این اے اور دوسرا سینٹر راجہ ناصر عباس جعفری یہ دونوں 24اکتوبر سے نظر نہیں آیا تحریک انصاف کے ورکرز کو چاہیے ان کے استعفا کا مطالبہ کیا جائے انصاف کے کسی بھی پلیٹ فارم میں یہ نظر ائے تو احتجاج کیا جائے اور ان کا بائیکاٹ کیا جائے

امریکہ کینیڈا لندن میں بیٹھ کر پشتونوں کو بہادر کا مکھن لگا کر مرواتے ہیں تحریک انصاف کے ورکرز مجھے بتائیں سیکنڑوں MPA MNA اور سینیٹرز ہیں کوئی ایک ایم این اے اور ایم پی اے زخمی ہوا ہو یا گرفتار یا آپ کے ساتھ کھڑا ہوا ہو صرف غریبوں کو مروا کر سوشل میڈیا پر کتوں کی طرح بھوکتے ہے

‏میرے بابا کو بھی تحریک انصاف کے شرپسندوں نے شہید کیا تھا۔ آج سے 2 سال پہلے لیکن ہماری ریاست اتنی خصی ہے ان دہشت گردوں کو آج تک نہیں پکڑ سکی۔ اور آج اور شہید ہو رھے ھیں اس فتنہ سے۔ میرے بابا کے لیے دعا کی درخواست ہے

*پی ٹی آئی احتجاج کے دوران جاں بحق ہونے والے رینجرز اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا۔ وزیر اعظم ، آرمی چیف کی بھی جنازے میں شرکت*

‏معتدل مسلمانوں کی خدمت میں عرض ہے۔ بگن کے مسلمان بھی معتدل تھے۔ ‎#پاراچنار

پاڑہ چنار میں بھاری مقدار میں اسلحہ اور دہشت گردوں کی موجودگی ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔یہ اسلحہ کہاں سے آیا؟کون لایا؟اور قانون نافذ کرنے والے ادارے اس دوران کہاں تھے؟

‏ڈاکٹر طلا محمد خان ہیں، جنہیں گذشتہ روز زینبیون کے دہشتگردوں نے بیوی سمیت ذبح کرکے انکا "کٹا سر" نمائش کے لئیے فوجی چیک پوسٹ پر رکھ دیا تھا ڈاکٹر صاحب کی ایک بیٹی جو کہ ڈاکٹر ہیں انہیں بچوں سمیت اغواء کردیا گیا ہے

‏یہ ہے وہ ظلم زینبیون کا پارہ چنار میں جس پر سارے نام نہاد نیوٹرل صحافیوں کو سانپ سونگھا ہوا ہے ۔ بزرگوں کو بھی نہیں بخشا گیا ان کے سروں کو بطور نشانی کاٹ کر لے جایا گیا۔ لیکن دو دن پہلے چیخنے چلانے والے میڈیا کی زبان کو لقوہ مار گیا ہے۔

‏پاڑہ چنار کے اہل تشیع دہشتگردوں نے سنیوں کے دودھ پیتے بچوں کو زندہ جلا دیا ہے۔ ریاست اور نام نہاد سنی مسلمان خاموش تماشائی بنے ہوئے۔

‏زینبیون کی بدمعاشی پاڑا چنار میں مذاکرات کیلئے جانے والے وفد اور ہیلی کاپٹر پر فائرنگ سرکاری وفد اور ہیلی کاپٹر محفوظ رہا

وزارت داخلہ پاکستان نے چیف سیکرٹری خیبر پختون خواہ کو مراسلہ لکھ دیا ہے کہ یہ یقینی بنایا جائے کہ 24 نومبر کے احتجاج میں کوئی بھی سرکاری مشینری، لوگ یا پیسہ استعمال نہیں ہو گا

شہدا وطن کو سلام 🇵🇰

‏جو بھی پاکستان کی سلامتی اور سیکیورٹی میں رکاوٹ بنے گا، اسے سخت نتائج بھگتنا ہوں گے۔ آرمی چیف حافظ سید عاصم منیر