Profile avatar
zeeviews.bsky.social
73 posts 644 followers 602 following
Prolific Poster
Conversation Starter

لو جی 85 پورے ہوئے

ان شاءاللہ نیازی کا انجام بھی فیض جیسا ہی ہو گا

‏عمران احمدی نیازی گولڈسمتھ کا ملٹری ٹرائل جلد شروع ہونے کا امکان ۔ سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے خلاف 9مئی سمیت متعدد سنگین الزامات پر ISPR کی پریس ریلیز جاری

‏راستےپر کنکر ھوں تو جوتا پہن کے چلا جا سکتا ھے لیکن جوتےمیں ایک بھی کنکر ھو تو اچھی سڑک پر چلنا بھی مشکل ہوجاتا ہے ہم باہر کی مشکلات سے نہیں اپنے اندر کی کمزوریوں سے ہارتے ہیں۔.

‏نمک حرام افغانیوں کو ملک بدر کر دینا چاہییے؟ مطفق ہیں تو ری پوسٹ کرتے جائیں

‏الحمداللہ پاکستان مسلم لیگ نواز کی ایک اور شاندار کامیابی۔ اب آپ پی آئی اے سے یورپ سفر کر سکتے ہیں۔۔ الحمداللہ😍😍😍😍😍😍

‏جنگ میں دو آپشن ہوتے ہیں غازی 🥷🏻 بن کر آنا یا شہید ہو جانا۔۔۔ یہ ذلیل ہونے کا آپشن پی ٹی آئی والوں نے نکالا ہے 🤷🏻‍♂️

‏شجاعت اور بہادری کا داستان رقم کرنے والے DPO اٹک کو پاکستان کا سب سے بڑا ایوارڈ ملنا چاہئے قوم کے اس بہادر سپوت نے گنڈاپور کے ساتھ آنے والے 36 اضلاع کے قافلے کو تن کے رکھ دیا

‏حضرت انس رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے کہ حضورِ اقدس صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’مشرکین سے اپنے مال، جان اور زبان سے جہاد کرو۔ (ابوداؤد، کتاب الجہاد، باب کراہۃ ترک الغزو، ۳ / 16 الحدیث 2504

اس کو کہتے ہیں محنت۔ کارکردگی۔۔ اور معاشی ترقی۔۔۔

یہ ان کیلئے جو آج سڑکیں بلاک کرنے اور کنٹینر لگانے پر حکومت کو کوس رہے ہیں۔۔

‏منجی کا ترٹ گیا ہے پاؤا خبر اور ناظرین نورین جنجوعہ بتلا رہی ہیں کہ راوی چین ہی چین لکھ رہا ہے اور فائنل کال وڑ وُڑ گئی ہے

youtu.be/B1BogPGty-0?...

عمران خان کمپرومائز کا ماسٹر ہے اس کو ایک اشارا مل جائے وہ ہر قسم کی ڈیل کرے گا۔احتجاج 24 نومبر کا وہ ایک منٹ میں یو ٹرن لے گا وہ تو خود کہتا ہے کہ یوٹرن لینا سیاست ہے، سہیل وڑائچ

‏رضی دادا کا کہنا ہے سعودیہ کا اعتراض ننگے پاؤں آنے پر نہی تھا بلکے دو دو خاوند لانے پر تھا #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو

آپ ننگی پیری ٹرنے پھرنے پر اعتراض کی بات کررہی ہیں جبکہ سعودی عرب کو تو دو خاوند ایک جہاز پر چڑھانے پر کوئی اعتراض نہیں اور نہ ہی عدت میں دوڑ جانے پر معترض ہیں لیکن سعودی عرب کو اس بات پر اعتراض ضرور ہے کہ بیس روپے کی کُنڈی نہ لگانے پر لطیف عین اوتے پہنچ گیا ‏وزیراعظم

پنکی پیرنی کا وڈیو بیان تحریک انصاف کے آفیشل پارٹی اکاؤنٹ سے شئیر کیا گیا ہے اور ترجمان وضاحتیں دیتے پھر رہے ہیں کہ یہ پنکی کا ذاتی بیان ہے۔ پارٹی پالیسی نہیں نا چن نا انج نئیں

جنرل باجوہ نے بشری بی بی کے بیان کو بلکل مسترد کیا اور کہا غلط بات ہے مجھے اس متعلق کسی کا ٹیلی فون نہیں آیا، سینئر تجزیہ کار محمد مالک

‏بیرسٹر سیف نے تحریک فساد کی لٹیا ڈبو دی 🚨🚨 ابھی اے آر وائی پر وسیم بادامی کے شو میں بول دیا کہ تحریک فساد کا موقف چئیرمین یا سیکرٹری جنرل دے سکتا تھا، بشری بی بی کے بیان کو پارٹی بیان نا سمجھا جائے۔ تو پھر تحریک انصاف کا آفیشل اکاونٹ کس حیثیت میں یہ بیان نشر کررہا تھا؟

گنڈاپور صاحب تمام سیاست کو پیچھے رکھ کر پہلے اپنے صوبے کے امن و امان کی بات کیوں نہیں کرتے؟ عظمیٰ بخاری وزیراطلاعات پنجاب

اور ناظرین آج فرہنگ امام دین میں وہ کہاوت سو فیصد سچ ثابت ہوگئی کہ دنیا میں دو قسم کے لوگ کامیاب ہیں پہلے وہ جن کا پھدو لگا ہوا ہے اور دوسرے وہ جن کا پھدو لگا ہوا ہے ‏ڈسکلیمر وڈے میاں جی نے Below دا ناڑا لفاظی پر سختی سے منع کیتا ہویا ہے

پاکستان کی تاریخ دیکھ لو دوستو ایسا صرف نواز شریف اور مسلم۔لیگ نون کے دور میں ہی ہوتا ہے

شکریہ ابصار عالم بھائی فالوو بیک کیلئے @absaralam.bsky.social

بلیو سکائے پر یہ میری دوسری ویڈیو ہے جو نواز شریف کے نام ویڈیو لگانا میرا کام تھا نون لیگ کے ببر شیروں ویڈیو وائرل کرنا اپ لوگوں کا کام ہے اب #pmln #nawazsharif #pakistan #vedio #viral #treanding #maryamnawaz #blusky

زرتاج گُل جسٹس ابراہیم کے چھتر چھاؤں میں پہنچ گئی ‏کنول شوزب پر پوری اسلام آباد ہائیکورٹ مہربان ہو گئی ‏خدیجہ شاہ چیف جسٹس بیٹھک میں پہنچا دی گئی ‏اور آج صنم جاوید عالیہ حمزہ بھی اعلی یدلیہ کی چولی میں پہنچ گئیں ‏ثابت ہوا کہ پاکستان کی تباہی اور بربادی کی اصل مجرم تماش بین عدلیہ ہے

جو اپنے محبوب کو چاند کہتے ہیں وہ چاند کی اصل تصویر ضرور دیکھیں۔ 😜