Profile avatar
zhr007.bsky.social
Pakistan Zindabad 🎖️🎖️🎖️🎖️Pak Army Zindabad Pakistan And 🇵🇰Army Is My RedLine👑 اب ملاقات میں وہ گرمئ جذبات کہاں اب تو وہ رکھنے محبت کا بھرم آتے ہیں یوتھیۓ مہربانی کر کے دور رہیں😡
21 posts 635 followers 690 following
Prolific Poster

I need one of these!

President of Belarus met with President PML-N Muhammad Nawaz Sharif, PM Muhammad Shehbaz Sharif and CM Punjab Maryam Nawaz in Murree.

ناظرین جن انتشاریوں نے 4 فوجی جوان شہید کئے انہی انتشاریوں سے فوج گلے مل رہی ہے جیسے انتشاریوں نے فوجی جوانوں کو شہید کرکے بہت بڑا کارنامہ سر انجام دیا بہت حیران کن مناظر ہیں کہ فوجی جوانوں کو اپنے 4 جوانوں کی شہادتوں کا کوئی غم نہیں فوجی جوان 9 مئی کے ملزموں سے گل مل کر جشن منا رہے کیا ؟؟

‏پنکی کی رہائی ۔۔ بغیر روک ٹوک لاہور ، اسلام آباد اور پشاور کا سفر۔۔پارٹی قیادت کی پرامن منتقلی ۔۔ پنکی کی احتجاجی کال۔۔ لاؤ لشکر کو اسلام آباد میں پرامن طریقے سے داخلے کی اجازت ۔۔ ‏پنکی کو ایسا فتنہ فساد پھیلانے کیلئے سہولت کاری کی گئی ھے

‏توجہ طلب 🚨 محترم آرمی چیف صاحب۔ خوارج کیساتھ اپ ایک بلائنڈ مقابلہ کررھےھیں وھاں تو دشمن کی جان نہ پہچان۔وھاں سے بھی فوجیوں کی لاشیں ملتی ھیں ان شہیدوں کا قاتل کون ھےان کے بچے یتیم ھوگئے کیا ان کے قاتلوں کو جو اس وقت اسلام آباد میں موجود ھیں اپ گرفتار نہیں کر سکتے تو افسوسناک ھے

یہ وہ لعنتی جو امریکہ میں بیٹھ کر فتنہ الخوارج کی ترجمانی کرتا ہے۔ اس پر لعنت بھیجیں ۔

‏سطحی عورت،مریم نواز کو فالو کرنے کی کوشش کررہی ہے لیکن بلنڈر مار رہی ہے، پٹھانوں کو اشتعال دلارہی ہے ‏

پارا چنار جل رہا اور نیرو بانسری بجا رہا ہے ! ‏پارا چنار میں تین دن میں دونوں فریقین کے 75 افراد جاں بحق اور 80 زخمی ہو چُکے ہیں۔ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور اسلام آباد پر چڑھائی کر رہا ہے اور وزیر داخلہ محسن نقوی اُس کو روکنے میں مصروف۔ ‏ہے کسی کو احساس انسانی زندگیوں کا؟

❤️❤️❤️❤️❤️❤️

میرا تعلق KPK بدبخت صوبہ سے جس کا سارا دارو مدار پنجاب اور سندھ پر ہے معیشت صحت تعلیم خورا وغیرہ پر لیکن بدقسمتی مجھے ایسے حکمران ملے ہیں۔جن کا مقصد صرف اور صرف انتشار پھیلانا اور جزبات کی نظر ہونا ہے۔ جبکہ دیگر صوبہ کے سیاستدان اپنی عوام کے مفادات کا سوچتے ہے۔لعنت PTI پر 😡اٹک بند قحط مقدر عوام کی

اس بہادر جوان نے جو کہا پورا کر دکھایا، سیلوٹ

اسلام آباد۔ڈی چوک - صحافیوں کے روپ میں پی ٹی آئی کے یو ٹیوبر اور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کو بھی گرفتار کرنے کا فیصلہ۔ بہترین فیصلہ 👍

مین آف دی میچ ڈی پی او غیاث

جن جن کو میں نے فالو کیا ہے وہ عزت سے مجھے فالو بیک دے دیں ورنہ خود کو بڑی چیز نہ سمجھیں اگلے لمحے انفالو کیا جاییگا ایڈے تسی سپر سٹار

Ready Guys?

لوگوں کو ٹویٹ ڈلیٹ کے طعنہ دینے والی تحریک انصاف ایک دن بھی پریشر برداشت نہیں کر سکی اور بشری بی بی کی ویڈیو ڈلیٹ کر کے فرار ہو گئی۔ 😂 کہاں سے آٹھا کے لائے ہوے۔ 😀

‏تو ناظرین پنکی المشہور دو شوہروں کے ساتھ عمرہ کرنے والی پیرنی نے احتجاج کی قیادت سے انکار کردیا ہے کیونکہ احتجاج کی قیادت کرنے کے لیے قُربانیاں کھُلے میدان میں دینا پڑتی ہیں جبکہ لطیف کی گواہی کے مطابق پیرنی ساری قربانیاں کُنڈی لگا کر بند کمرے میں دیتی رہی ہے🖐🖐

‏سموگ زندگی اور موت کا مسلئہ ہے یہ کورونا سے بھی زیادہ خطرناک ہے۔

😜

عدالت نے 9 مئی کیس میں سزائیں دینا شروع کر دی 4 افغانی بھی شامل 👇

یوتھیوں کا دل تو کر رہا ہے کہ بشری بی بی کی ماں بہن ایک کر دیں مگر ہر کوئ پہل کرنے سے ڈر رہا ہے

😍

#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو ایشُُ ھازا جوکرُن ؟؟ 😝

‏🟢 وزیراعلی مریم نوازشریف کی زیر صدارت ہیلتھ پروگرام اور پراجیکٹس پر پیشرفت کے حوالے سے خصوصی اجلاس 💫ملکی تاریخ کے پہلا ''چیف منسٹر پنجاب ڈائیلسز پروگرام کارڈ'' کی منظوری 💫 پنجاب میں امراض گردہ میں مبتلا ہر مریض کیلئے 8 لاکھ 50 ہزار ڈائیلسز اور 1 لاکھ 50 ہزار ٹیسٹ وغیرہ کے لئے مختص

There is a revolution coming...

Marry a man who loves you more than you love him. My mother once told me: When you hold a man's hand and he makes your heart beat faster and he makes you feel giddy and excited, walk away from this man.

بھائیوں بہنوں! الحمداللہ اپنی کمٹمنٹ پوری کی ہے۔ انگوٹھے درد کر رہے ہیں لیکن آپ سب 3100 بھائیوں بہنوں کا شکریہ۔ ہم نے سب کو فالو بیک دیا ہے۔ ایک کو نہیں چھوڑا رات 12 بجے تک آج کیمپین چلے گی پھر کل سے کام شروع ہوجائے گا۔ کوئی بھائی بہن رہ گیا ہے تو اب بھی بتا دیں۔

بلیو سکائی پر آج ہمارا فالورز کیمپین کا آخری دن ہے 🚨🚨 سب دوست ایک دوسرے سے ریپلائی میں connect ہوجائیں۔ رات 12 بجے تک جو بھائی بہن فالو کریں گے سب کو فالو بیک دیا جائے۔ کچھ اہم انسٹرکشنز آپ کو بتا رہے ہیں تاکہ آپ اس پلیٹ فارم کا زیادہ اچھا استعمال کرسکیں۔

‏ایک مرتبہ پھر احتجاجی ڈرامے کیلیے خیبرپختونخواہ کے سرکاری خزانے کا بے دریغ استعمال کیا جانے لگا۔ 5 اکتوبر کے ناکام احتجاج پر 81 کروڑ روپے کی خطیر رقم ہوا میں اڑا دی گئی اب یہی لوگ 24 نومبر کے احتجاج کیلیے دوبارہ سرکاری وسائل کو ذاتی جاگیر سمجھ کر استعمال کرینگے۔

‏پنجاب کی شان 💙

👍👍👍👍😏😀😀😀😀

Happy Men’s Day to my man 💖 #Men’sDay

‏سیاسی جماعت کا لبادہ اوڑھے بیرونی ملک دشمن عناصر کی آلہ کار PTI ایک بار پھر فائنل کال کی آڑ میں ریاست پر حملہ آوور ہونے کی تیاریوں میں مصروف ہے درحقیقت ایک دہشتگرد انتشار پسند جماعت ہے #پنکی_تحریک_انتشار_PTI

پاکستان زندہ باد یا اللہ میرے ملک کا برا چاہنے والوں کو تباہ کردے

😍😍😍

حکومت کا فائنل فیصلہ