Profile avatar
ziahussain.bsky.social
مولا کریم سب کو اپنی امان میں رکھے
51 posts 416 followers 422 following
Regular Contributor
Active Commenter

‏ﺍﻟّﻠﮭُﻢ ﺍﻟﻌَﻦ ﻗَﺘَﻠﺘَﮧ ﻓَﺎﻃﻤﮧ ﺍﻟﺰﮨَﺮﺍ ﺳَﯿّﺪۃُ ﺍﻟﻨّﺴﺎﺀ ﺍﻟﻌَﺎﻟﻤﯿﻦ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺼّﻠﻮﺍﺕُ ﻭَ ﺍﻟﺴّﻼﻡ✨

اصل بات یہ ہے 😂😂

‏لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ ، وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ ، لَهُ الْمُلْكُ ، وَلَهُ الْحَمْدُ ، وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ

‏اَلسَّلامُ عَلَیْکَ یا اَبا عَبْدِاللّهِ الْحُسَیْن (ع)❤️

‏باری برسی کھٹن گیا سی تے کھٹ کے لیاندا طوطا او باجوہ تیرا ککھ نہ رہوے کتھوں چک کے لیاندا کھوتا😂😂😂

صبح بخیر اللہ پاک پوری امت مسلمہ کو اپنی امان میں رکھے آمین ثم آمین ♥️

‏اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمھارے پاس کوئی خبر لے کر آئے تو اچھی طرح تحقیق کر لیا کرو کہیں ایسا نہ ہو کہ تم نادانی سے کچھ لوگوں کو نقصان پہنچا بیٹھو، اور پھر اپنے کیے پر پچھتاؤ۔ (الحجرات:6)

‏رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جس نے خود پہ استغفار کرنا لازم کیا، اللہ تعالیٰ اس کے لیے ہر تنگی سے نکلنے کی راہ اور ہر غم سے راحت کا سامان پیدا فرما دے گا، اور ایسے ایسے مقامات سے رزق مہیا فرمائے گا جس کا اسے وہم و گمان بھی نہ ہوگا۔ {سنن ابی داؤد۔۱۵۱۸}

‏اور زِنا کے پاس بھی نہ پھٹکو وہ یقینی طور پر بڑی بےحیائی اور بے راہ روی ہے۔ (الاسراء:34)

‏توشہ خانہ 2 میں ضمانت کا نیازی کو اتنا ہی فائدہ ہے جتنا عام انسان کو اٹھتی سٹاک مارکیٹ سے۔😂😂😂😂

Zindagi imtihaan hai!😔

‏تُسی جاکے ڈنڈے سوٹے کھاؤ۔ ساڈا تے وکیشن دا مُوڈ بنڑیا اے۔ رب راکھا۔😂😂😂

‏دستک اور آواز تو کانوں کے لیے ہے!!! جو روح کو سنائی دے اسے خاموشی کہتے ہیں!!!

‏اور وہ (دوزخ کے فرشتے سے) پکارکر کہیں گے کہ اے مالک! تمہارا پروردگار ہمارا کام ہی تمام کردے۔ وہ کہے گا کہ تمہیں اسی حال میں رہنا ہے۔ ﴿سورۃ الزخرف، ۷۷﴾

‏حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا نے فرمایا میرے بیٹے عباسؑ کے کٹے ہوئے دو ہاتھ امت کی شفاعت کیلئے کافی ہیں (معالی السبطین،ج1،ص452)😢

پردھان منتری

‏جلیبی کیلئے مونث کا صيغہ اسکی زنانہ خصوصیات کی وجہ سے استعمال کیاجاتا ہے اک تو یہ میٹھی ہوتی ہے اور دوسرا کبھی سیدھی نہیں ہوسکتی ‎#😛

میری شہزادی

‏جتنی اسرائیل کی کل آبادی ہے اس سے کئی گنا زیادہ مسلمانوں کے پاس مولوی اور پیر ہیں لیکن دعا ایک کی بھی قبول نہیں ہو رہی کیوں؟؟؟ #سوچنگ 🤔

ڈاکٹر شجر بلال خان 🥰

‏موت کا فرشتہ کہنے لگا میں تمہارے لیے آیا ہوں۔ بندے نے کہا کیوں؟ میں ٹھیک ہوں، خوش ہوں، صحت مند ہوں۔۔ فرشتہ: تم اپنا موبائل بغیر لاک کیے گھر بھول آئے ہو اور وہ تمہاری بیوی کے ہاتھ لگ گیا ہے۔ بندہ: چل فر چلیئے 🙄😂😭

‏ہر متنفس کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے، پھر ہماری ہی طرف تم سب کو واپس لایا جائے گا۔ ﴿سورۃ العنکبوت، ۵۷﴾

‏فقیر شیخ کے گھر گیا آواز لگائی میں اللہ کا مہمان ہوں شیح اس کا ہاتھ پکڑ کر مسجد لے گیا اور بولا " اے گهر اے اُناں دا " 😬

‏﴿رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً﴾

بلیو سکائی ایپ ہے سوادش 😍😍😍

"So remember Me; I will remember you." #Quran 2:152

وَاللَّهُ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ Allah is Powerful over everything.