Profile avatar
zidi-sheikh4565.bsky.social
بے قدراں دی شاہی دے وچ لچپال عموماً رُل ویندن🥀
58 posts 425 followers 385 following
Regular Contributor
Active Commenter

Old version 👇 نچن آلیا دے پتر آزادی دی جنگ نئی لڑ سکدے ۔ Update version 👇 نسن آلیاں دے پتر آزادی دی جنگ نئی سکدے ۔

‏24 کو امت مسلمہ کے لیڈر کو ان یزیدیوں سے ازاد کروانے کی بھرپور کوشش کی جاۓ گی کھسروں اور ڈانسرون کی قیادت میں افغانی جہازو 😆 کو شامل کر کے اڈیالہ کی دیواروں کو گرا دیا جائے گا نور کی روشنیاں منور ہو گین دیکھ لینا تم سب لوگ ظالموں ہمارے درویش صفت غدار کو کب تک زندہ رکھو گے

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

اے میرے رب۔۔۔🤲

اَللّٰهُمَّ صَّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماَصَلَّيتَ عَلٰی اِبْرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللّٰهُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ

درودِ پاک پڑھ لیجیے ❤️

مجھے چاہیے لیجینڈ کدھر ہے لیجینڈ

ہر شخص کے پیچھے ایک بے رحم ماضی ہوتا ہے💔

﷽ السلام علیکم "کم ظرف لوگوں کی محفل سے دور رہا کریں کیونکہ انسان کے ظرف اور فطرت کا پتہ تعلق بنانے سے نہیں بلکہ تب پتہ چلتا ہے جب اس سے آپ کی رنجش یا قطع تعلقی ہو" دعا ہے کہ اللہ ربّ العالمین ہمارے عیبوں کی پردہ پوشی فرمائے۔ آمین صبح بخیر

عاجزی اختیار کیا کیجیے *جب انسان میں عاجزی آجاتی ہے تو پھر وہ ایک چیونٹی کو بھی تکلیف پہنچانے سے ڈرتا ہے...!!✨*

عاطف رؤف صاحب کی پوسٹ چیک کریں اور فالو بیک کی سپیڈ چیک کریں سب فالورز کا چکر ہے @atifrauf79.bsky.social

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم

جو لوگ فالو بیک نہیں کر رہے سب کو انفالو کر دیا جائے گا جو لوگ فالو کر رہے سب کو فالو بیک ضرور ملے گا

فقط شُکرِ خُدا ہے اور میں ہُوں 🌸❤️

درودِ پاک پڑھ لیجیے ❤️

ﺳﺮ ﺟﻬﮑﺎﺋﮯ ﻫﻮﺋﮯ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﻫﻮﮞ یوﺳﻒ ﮐﯽ طرح ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺑﯿﭻ ﺭﻫﯽ ﻫﮯ __ ﺳﺮِ ﺑـــــــــﺎﺯﺍﺭ مجھے😥 🥀❤️

السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سکائ بلیو پر سب دوستوں کو خوش آمدید, جی آیاں نوں،ویلکم،پخیر راغلے🥰

یوتھییوں کو عقل کہاں آنی ہے

مریم نواز شریف کے فینز نے اچھا موقع سے فائدہ اٹھایا 😂 لوگ مریم سی ایم پنجاب سمجھ کر دھڑا دھڑ فولو کر رہے ہیں اور فولو بیک پلیز لکھ رہے ہیں کل پتہ چلے گا یہ فین ہیں اتنا سوچ لیں مریم اپکو فولو نہیں کرینگی فولو بیک ضرور دینگی

الحمدللہ

وعدے کے مطابق سب کو فالو بیک دے دیا ہے جیسے جیسے آتے جائیں گے سب کو فالو بیک ملتا جائے گا جتنی فالونگ اُتنے فالورز😎

اگر آپ کو میری پوسٹ نظر آ رہی ہے تو اپنی موجودگی کا ثبوت لائیک کر کے دیتے جائے

**** ارسلان بیٹا ، بلیو اسکائی کو غداری سے لنک کر دو ۔