Profile avatar
zilayhumadar.bsky.social
مدتیں ہوگئیں حساب کیے ! ‏جانے اب کتنے رہ گئے ہیں ہم #ہماکازاویہ
63 posts 698 followers 104 following
Regular Contributor
Active Commenter

شب بخیر 🏃🏻‍♀️🏃🏻‍♀️🏃🏻‍♀️🏃🏻‍♀️

So true

مدتیں ہوگئیں حساب کیے ! ‏جانے اب کتنے رہ گئے ہیں ہم

Welcome to #Deepseek. Our intelligent companion in the vast ocean of knowledge and creativity.

اگر میں تم پہ کچھ لکھتا تمہیں میں کُل جہاں لکھتا چمن لکھتا گھٹا لکھتا تمہیں میں آسماں لکھتا صبح لکھتا میں شاموں کی تمہیں کوئی سنہرا سا سماں لکھتا وفاؤں کا محبت کا تمہیں میں دیوتا لکھتا

یادیں -------

😁😁😁

‏دیکھو مجھے اب میری جگہ سے نہ ہلانا پھر تم مجھے ترتیب سے رکھ کر نہیں جاتے

King is king 🇵🇰

سو مجھ کو ہار کے رکھنا پڑا ہے اپنا بھرم وہ داؤ کھیل رہا تھا میرےسکھاۓ ہوۓ

‏آئی سی سی چیمپین ٹرافی پاکستانی موقف کے مطابق ہائبرڈ ماڈل پر ھو گی ویمن ٹی20 2028 کے ورلڈ کپ کا میزبان پاکستان ھو گا آئی سی سی نے اعلان کر دیا

کل گلی میں سبزی فروش کو روک کر عمر ایوب بولا یار چار کلو سبزی لونگا پہلے وعدہ کرو مذاکرات کرو گے

سفر بخیر۔۔۔۔۔

@zilayhumadar.bsky.social HBD... Blue sky pa خوش آمدید 😆

@zilayhumadar.bsky.social جنم دن بہت بہت مبارک ہو میم 🎂 تم جیو ہزاروں سال ہر سال کے ہوں دن پچاس ہزار ✨🌻

Happy birthday 🎂 @zilayhumadar.bsky.social

@zilayhumadar.bsky.social سالگرہ مبارک ڈار صاحبہ اللہ کریم دو جہانوں میں عزت سلامت رکھے آمین

Happy Birthday dear friend @zilayhumadar.bsky.social 🥳💕

Happy birthday to u dear 🌹🌹 @zilayhumadar.bsky.social

@zilayhumadar.bsky.social Happy Birthday to you 🎂✨♥️💐

Happy weekend 😌

گڈ نیوز فار پاکستان یورپی کمیشن اور یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی (EASA) نے پی آئی اے کی یورپ جانے والی پروازوں پر سے پابندی ہٹا دی ہے،دوسری پاکستانی ایئر لائن ایئر بلیو کو بھی اجازت جاری کر دی گئی ہے

A survey found that 62% people want to party 7 times a week. Figure drastically dropped to 17% when words 'with wife' were added & it dropped to 0.17% when words 'own wife' were added. 😌😌😌

ڈی چوک پر 26 نومبر کی شب۔ لائٹیں بند۔ بشری نے کہا جو جانا چاہتا ہے چلا جائے۔ ‏روشنی واپس آئی تو ورکر نے دیکھا، بشری اور گنڈا پور دونوں غائب! Copied

‏اس طرح کی ریلیوں سے بہت بڑی مقدار میں منشیات کے سمگلر شامل ہوتے ہیں اور کروڑوں اربوں کی ممنوعہ منشیات بغیر کسی رکاوٹ کے اسلام آباد پہنچائی جاتی ہیں ۔ سننے میں آیا ہے کہ ایسی ریلیوں کے زیادہ تر اخراجات بھی سمگلرز اور منشیات فروش برداشت کرتے ہیں ۔

تحریکوں میں لوگوں کے نہیں اپنے بچے جھونکنے والوں کو تاریخ امر کرتی ہے۔

اگر آپ 5000 فٹ کے مکان میں رہتے ہیں تو رہتے آپ 500 فٹ میں ہی ہیں باقی 4500 فٹ میں آپ کا غرور رہتا ہے. بڑائی اس بات میں نہیں ہے کہ آپ کتنے بڑے مکان میں رہ رہے ہیں بڑائی اس بات میں ہے کہ آپ کس طریقے سے رہے ہیں. Copied