اسٹیبلشمنٹ اپنے سارے بڑے بیغیرت ٹاؤٹ اور بکاؤ میڈیا عمران خان کی 24 نومبر کی فائنل کال روکنے کے لیے میدان میں اتار چکی ہے، فارم 47 کی کٹھ پتلیوں سے کوئی اعلیٰ سطحی رابطہ نہ ہی ہوا ہے نہ ہو سکتا ہے، فائنل کال عمران خان کی ہے 24 نومبر کو ہر حال ڈی چوک پہنچنا ہے اپنی تیاری کریں۔
Comments
آپ بھی ٹاوٹ ہی تھے
تبھی جعلی انگوٹھوں پہ 5 سال نکال گئے۔
اب دکھ آپ کو صرف یہ ہے کہ کوئی اور ٹاوٹ کے منصب پہ کس طرح فائز ہوگیا۔