Profile avatar
shoaibfarrukh.bsky.social
115 posts 436 followers 426 following
Getting Started
Active Commenter

گھڑی کیوں چرائی؟؟؟

پاکستانیوں کی آدھے سے زیادہ بیماریوں کی تشخیص اس جملے سے شروع ہوتی ہے ۔۔۔ "پوٹی آئی تھی؟"

‏دوستو آپ کی کیا رائے ہے 1۔ حکومت و قانون نافذ ادارے نے بہت ضبط کا مظاہرہ کیا ہے اور مخالفین کو لاشیں نہیں لینے دیں 2۔ ان میں اتنا تپڑ ہی نہیں کہ انتشاریوں کو روک سکے 3۔ درپردہ سہولت کاری جاری ہے 4۔ ٹریپ کیا جارہا ہے 5۔ حکومت سوچ رہی ہے کہ شکر اے اکھ بچ گئی

پہلے کہتے تھے گنڈہ پور پنجاب رشتہ لینے آرہا ہے تو اب کیا بشرئ بی بی اسلام آباد رشتہ دینے آرہی ہیں؟

جب تک آپ خیبر پختونخواہ حکومتی فنڈنگ بند نہیں کریں گے فتنہ پھیلتا رہے گا

Desperate HOUSE WIFE ...

میرا ایک دوست بڑے مزے کا واقعہ سناتا تھا۔ کہتا کہ کچھ محلے دار قربانی کیلئے جانور لینے گئے۔ دھوکہ سے انہیں گدھا فروخت کردیا گیا۔جب وہ اسے پک اپ میں لے کر آئے اور اتارا تو دیکھنے والے کہنے لگے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ یہ کیا اٹھا لائے ہو ۔۔۔

کیا خیال ہے؟ بھابھی جیتے گی یا نند؟

سمجھ سے باہر ہے لیڈر امت مسلمہ کا لیکن ایک بھی مسلم ملک حمایت کو نہ آیا اور جن پہ رجیم تبدیلی کا الزام ہے وہ ممالک ہلکان ہوئے پھرتے ہیں یہ عجب ہی سائنس ہے