Profile avatar
shoaibfarrukh.bsky.social
115 posts 436 followers 426 following
Getting Started
Active Commenter
comment in response to post
میں اس احتجاج میں ائر پورٹ پر تھا۔ آج تک یہی سمجھتا رہا جو جاوید صاب کہ رہے ہیں۔ مگر انصافیوں کی حالت دیکھ کر یقین ہوگیا ہے کہ شہباز شریف کا ائرپورٹ نہ پہنچنے کا فیصلہ درست تھا۔ اٹیک کی صورت میں ن لیگ پر وہ کالک لگ جاتی جو آج تک haunt کرتی۔
comment in response to post
یہ ڈرامہ باز ٹک ٹوکر ہے۔
comment in response to post
انٹرنیٹ بند تھا شاید اسی لئے مقتولین ڈاؤن لوڈ نہیں ہوئے باقی یہ کہ مظاہرین جتنے پرامن تھے، وہ ساری ویڈیوز موجود ہیں
comment in response to post
آپ کو کس نے کہا کہ یہ کام ڈاکٹر نے کرنا تھا؟ جنہوں نے کرنا تھا وہ خود جگہ بنا لیتے ہیں
comment in response to post
True But who is responsible. After so much awareness, don't you think pashtoons are responsible for their choices?
comment in response to post
اگلوں نے وہاں واپس کردینا تھا جہاں سے دائی نے ترو کے نکالا تھا
comment in response to post
نارمل
comment in response to post
بے شک
comment in response to post
ان کو عقل کرنی چاہئے کیوں فتنہ و انتشار کا حصہ بنتے ہیں باقی صوبے تحمل سے کام لیتے ہیں۔ یہ کیوں پرائی آگ کا ایندھن بنتے ہیں۔ یہ اپنی قیادت سے ترقیاتی منصوبہ جات، تعلیم، روزگار، بنیادی سہولیات، امن و امان، صحت سے متعلقہ امور، ٹیکنالوجی کے حوالے سے پیش رفت پر کیوں نہیں سوال کرتے۔ کیوں نہیں پوچھتے؟
comment in response to post
دکھ تو ہے مگر انتشاریوں کے ساتھ اور کیا کیا جائے؟ پرامن احتجاج کی اجازت ہوتی ہے پرتشدد احتجاج کی نہیں۔ یہ جرم ہوتا ہے۔
comment in response to post
دکھ اس بات کا ہے کہ رینجرز اور پولیس جوان اس آگ کا شکار ہوگئے۔ ان کے بھی عزیز ہوں گے۔ ان پہ کیا گزری رہی ہوگی۔
comment in response to post
دوڑ گئے بھائی تو بھی آرام کرلے بڑی سخت ڈیوٹی ہے تیری
comment in response to post
Congrats
comment in response to post
جگر چھلنی ہے دل گھبرا رہا ہے انقلاب کا جنازہ جا رہا ہے 😅
comment in response to post
ھاھاھاھاھا ھاھاھاھاھا
comment in response to post
بڑی سخت ڈیوٹی اے بھئی تیری
comment in response to post
اور اب اب کہاں پہنچے ہیں؟ 🤣
comment in response to post
جس پہ چڑھا ہے اسے تاریخ نہیں کہتے 🤣
comment in response to post
ہلکا ہلکا مزا تے آریا ہوسی
comment in response to post
ہن وی دندیاں کڈ لعین انسان
comment in response to post
قافلے تو ایسے کہ رہی ہے جیسے کوئی بڑا نیکی کا کام کرنے آئے ہیں دہشت گرد قاتل
comment in response to post
در فٹے منہ تیرا
comment in response to post
کاکا رہن دے خوامخواہ ریمبو نہ بن
comment in response to post
تے فیر کدر لکے نیں؟
comment in response to post
Lolz سبحان اللہ ہن ary وی لفافہ ہوگیا اے
comment in response to post
Lolz چمن چ انہوں نے ڈیوٹی دینے سے نہیں بلکہ معافی دینے سے انکار کیا ہے یوتھیا چینل سے باہر نکل کے دیکھ
comment in response to post
ہن آرام ای چولا
comment in response to post
لیڈر وی منگتا تے سپورٹر وی
comment in response to post
گورنر راج لگانا آئین کے مطابق ہے لیکن اس کے اثرات بہت دیر تک رہتے ہیں صوبہ کو ایک امپریشن یہ جاتا ہے کہ اس کے ووٹ کی وقعت نہیں رہی لہازہ agitation بڑھ سکتا ہے
comment in response to post
🙂
comment in response to post
میرا ایک دوست بڑے مزے کا واقعہ سناتا تھا۔ کہتا کہ کچھ محلے دار قربانی کیلئے جانور لینے گئے۔ دھوکہ سے انہیں گدھا فروخت کردیا گیا۔جب وہ اسے پک اپ میں لے کر آئے اور اتارا تو دیکھنے والے کہنے لگے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ یہ کیا اٹھا لائے ہو ۔۔۔
comment in response to post
Cocoa
comment in response to post
شرمناک
comment in response to post
تماشا دیکھنا ہے
comment in response to post
محترم آپ بھی ٹاوٹ ہی تھے تبھی جعلی انگوٹھوں پہ 5 سال نکال گئے۔ اب دکھ آپ کو صرف یہ ہے کہ کوئی اور ٹاوٹ کے منصب پہ کس طرح فائز ہوگیا۔
comment in response to post
صہیب بھرتھ، دانیال چوہدری اور افنان ایسے کئی ہیں جو فرنٹ فٹ پر کھیلتے ہیں اور انہیں آگے آنا چاہئے لیکن پوری جماعت کی قیادت کرنا اور اسے متحرک رکھنا اتنا آسان نہیں
comment in response to post
آپ کی بات سے انکار نہیں۔ لیکن نیا چہرہ جو اتنی استقامت رکھتا ہو کہ پوری پارٹی چلا سکے بہت مشکل لگتا ہے۔ خواہشات و جذبات اپنی جگہ لیکن ایسا طرز سیاست جس کی طرف آپ کا اشارہ ہے اس حوالہ سے ہمارا ملک اتنا میچور نہیں۔
comment in response to post
ایک پہلو یہ بھی ہے کہ ڈویلپمنٹ تو ن لیگ کا طرہ امتیاز ہے ہی، اس کے ساتھ ساتھ اگر تڑکا لگ جائے جذبات کا تو کافی امکان ہے کہ بہت سارے پہلو کور ہوجائیں۔
comment in response to post
منطقی طور پر آپ کی بات درست ہے لیکن معروضی طور پہ برصغیر کی سیاست خاندانی نظام کے گرد چلتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ PTI کو بھی خاندانی چہروں کا سہارا لینا پڑ رہا ہے موجودہ حالات میں۔ اور یہ بھی حقیقت ہے کہ مقتدر قوتوں کی موجودگی میں شاید خاندان تو ساتھ دے جائے، پارٹی متحد رکھنا مشکل ہے۔
comment in response to post
Plz follow back
comment in response to post
Plz follow back