باخبر صحافتی ذرائع کےمطابق ضلع کرم کی مین شاہراہ پرچلنےوالی عام مسافرگاڑیاں زمینی تنازعےپہ جاری شدیدلڑائی کی فائرنگ کی زد میں آنےسےہلاکتوں کوبعض تنظیموں کی جانب سےکانوائےپرحملہ بناکرپیش کیاجارہاہے
جس میں کوئی صداقت نہیں ہے
عبدالمعین قریشی
احبابِJUIسوشل میڈیاٹیم
Reposted from Sada-i-Imroz
یا اللّٰہ خیر
پاڑا چنار ایک بار پھر۔۔۔۔۔۔۔۔
مسافر گاڑیوں کانوائے پہ حملہ کی خبریں زیر گردش
عبدالمعین قریشی
احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم

Comments