Profile avatar
abdullmueen.bsky.social
ممبر مرکزی جنرل کونسل جمعیۃ علماءاسلام پاکستان
78 posts 787 followers 592 following
Prolific Poster

دنیا بھر کے ان تمام ممالک جہاں شوال المکرم کا چاند نظر آ گیا ہے میں بسنے والے مسلمانوں کو عید الفطر مبارک ہو۔ عبدالمعین قریشی ممبر مرکزی جنرل کونسل جمعیۃ علماءاسلام پاکستان

انشاءاللّٰہ العزیز ٹیوٹر ایکس پہ امیر معاویہ رضی اللّٰہ عنہ کے دور خلافت میں سیاسی سفارتی کامیابیوں پہ تاریخی اسپیس ہونے جارہی ہے احباب شرکت فرمائیں عبدالمعین قریشی احباب جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم

انشاءاللّٰہ العزیز آج رات آٹھ بجے جمعیۃ علماءاسلام ڈیجیٹل میڈیا سیل فاٹا کے کوآرڈینیٹر خالد جان داوڑ کی امن وامان کی بگڑتی صورتحال پہ سیر حاصل گفتگو

سلامتی ہو عبدالمعین قریشی احباب جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم

🇵🇸 VICTORY 🇵🇸 WE ARE ON THE GROUND & REMAIN ON THE GROUND

🙏🇵🇸 VICTORY 🇵🇸 GOD BLESS THE MARTYRS HAMAS: “WE ARE ON THE GROUND & REMAIN ON THE GROUND.” ABDUL MUEEN QURESHI AHBAB JUI SOCIAL MEDIA TEAM

Alhamdullih PARIS, We landed with Brilliant Face of Peacefull Pakistan. Abdul Mueen Qureshi Ahbab JUI Social Media Team

الحمدللہ ہمیں اپنے انتخاب پہ فخر ھے اور قیامت تک رہے گا

فالو ضرور کریں 👆 قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب دامت برکاتہم کا شام کے سرفروش مجاہدین اور حریت پسندوں کے نام مبارکباد اور پیغام تہنیت @fansofmolana.bsky.social @juidistricmardan.bsky.social @molanarch.bsky.social

جمعیۃ علماءاسلام کےبیانیہ کی ترویج کیلئے ہمارےہمسفر بنئیں درج ذیل ٹیوٹر ایکس اکاؤنٹس کےساتھ ‎@zkr_y_a2,‎@sada_imroz,‎@Talk2zahidM صبح آٹھ بجے السلام علیکم پاکستان دوپہر سوا دو بجے احباب جمعیۃ پروموشن رات آٹھ بجے حالات حاضرہ عبدالمعین قریشی احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم

Some thing interesting about 2025

Some thing interesting about 2025

احبابJUIسوشل میڈیاٹیم کےپلیٹ فارم کی بدولت ٹیوٹرXپہ میریID"صدائےامروز"کی سالانہ جائزہ رپورٹ کےمطابق ناصرف"مولاناسیکرٹری جیسا" خطاب دیا جو میری سیاسی زندگی کیلئےفخر ہےبلکہ لکھا ہےکہ میرا اوڑھنا بچھوڑناJUIاور سالارجمہوریت مولانافضل الرحمٰن کےبیانیہ کی ترویج ہے اللّٰہ تعالٰی استقامت سےنوازے عبدالمعین قریشی

29دسمبر2001ء شدیدترین دھندمیں انتہائی خوشگوار موڈ میں دلیری سےموت کااستقبال کرنےوالی عظیم شخصیت والدبزرگوار الحاج عبدالطیب قریشی رح ان کی یادیں مرتےدم تک گھڑی کی سوئیوں کی مانندجوواپسی نہیں چلتیں ساتھ رہیں گی ان کیلئےدعاءمغفرت کاطلب گار عبدالمعین قریشی احباب جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیا ٹیم

‏34کلومیٹر کوہاٹ پنڈی روڈ پہ واقع جنت نظیر وادی تلکن میں گزشتہ شام بادلوں کی اوٹ میں غروب آفتاب کا دلفریب منظر جسے پیارے بھانجے عبدالقوی قریشی نے اپنے کمیرہ میں محفوظ کیا عبدالمعین قریشی احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم

انشاءاللّٰہ العزیز احباب جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم کی مشہور زمانہ رات آٹھ بجے ٹیوٹر ایکس اسپیس خلیفہ اول سیّدنا ابوبکر صدیق رضی اللّٰہ عنہ کے نام مہمان خصوصی سابق قائد طلباء پنجاب چوہدری عبد الرشید وڑائچ و دیگر جید علماء کرام منقبت ابوبکر صدیق رضی اللّٰہ عنہ بیان فرمائیں گے

دلائل کا بادشاہ سیاست کا سلطان مؤقف اتنا مضبوط کہ مقتدرہ کو پارلیمانی پروسیجر و رول تبدیل کرنے پڑیں جار و قربان سالار جمہوریت مولانا فضل الرحمٰن عبدالمعین قریشی احباب جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم

دلائل کے بادشاہ سالار جمہوریت مولانا فضل الرحمٰن کا اسمبلی میں خیمہ اور بدو والی مثال کی تفصیل خود مولانا کی زبانی عبدالمعین قریشی احباب جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم

ووٹ کوعزت دوسےنوٹ کوعزت دینےتک کاسفر شنید ہے کہ کمپنی بہادر کی جانب سے پنجاب میں نصب کردہCM نے اراکین اسمبلی اور وزراء کی تنخواہ850٪تک جبکہ دوائیوں کی قیمتوں میں 600٪ تک اضافہ کرکےجبکہ قیصدہ خواہ صحافیوں کو 3200 پلاٹ ارزاں قیمت پہ عوام صرف "قوم کو نواز دو" کے ترانے پہ جھومے!

بدترین دہشت گرد کاروائی کے نتیجہ میں سانحہ APS میں شہید طلباء اور قبائلی علاقوں میں مدارس پہ ڈرون حملوں سے شہید ہونے والے تمام طالب علموں کو ہمیشہ یاد رکھاجائے گا انشاءاللّٰہ العزیز عبدالمعین قریشی احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم

روندے وزارت تعلیم نوں! کمپنی بہادر کی نصب کردہ حکومت کی وزیر تعلیم وزیر اطلاعات کے ہمراہ پریس کانفرنس کرکے ان تمام پرائیویٹ اسکولوں کی لسٹ میڈیا ہاؤسز کو جاری کرنے کی ہمت رکھتے ہیں جو وزارت تعلیم کے تحت رجسٹرڈ ہیں؟ عبدالمعین قریشی احباب جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم

شرم مگر آتی نہیں کمپنی بہادر کی نصب کردہ حکومت کا دور میں ملک ترقی پہ گامزن فروری 2024 قیمت 312 اپریل 2024 قیمت 390 ستمبر 2024 قیمت 900 سٹاک ایکسچینج ہے پھڑی نہیں جارہی عبدالمعین قریشی احباب جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم

جار جمعیۃ علماءاسلام خیبرپختونخوا قربان سالار جمہوریت مولانا فضل الرحمٰن عبدالمعین قریشی احباب جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم

انبیاء کرام و صحابہ عظام کی سرزمین شام کے دارالحکومت دمشق میں واقع قدیمی جامعہ بنو امیہ کے پرنور تازہ منظر عبدالمعین قریشی احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم

#اسرائیل_مردہ_باد_کانفرنس میں شرکت کرنے والے تمام قافلوں سمیت ہر فرد کی حفاظت فرما آمین عبدالمعین قریشی احباب جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم

‏جمعیۃ علماءاسلام پنجاب کے ترجمان انتہائی کہنہ مشق ادبی و صحافتی ہردلعزیز شخصیت حافظ محمد غضنفر عزیز لاہور میں روڈ ایکسیڈنٹ کی وجہ سے زخمی ہیں جماعتی دوستوں سے انکی جلد صحتیابی کیلئے دعاؤں کی اپیل ہے عبدالمعین قریشی احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم

انبیاءوصحابہ کرام کی سرزمین شام مسلمانوں کےآٹھویں خلیفہ حضرت عمربن عبدالعزیزرح"عمرثانی"کاصوبہ ادلب کےشہرمعرۃ النعمان کےگاؤں"دیرشرقی"میں واقع مقبرہ جسےایرانی ملیشیاءنےشامی فوج کی مددسے2020ء میں نذرآتش کیاتھا گزشتہ روزادلب کی فتح کےبعدکامنظر عبدالمعین قریشی احبابJUIسوشل میڈیاٹیم

انشاءاللّٰہ العزیز پشاور خیبرپختونخواہ تاریخ رقم کرنے جارہا ہے عبدالمعین قریشی احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم

خراجِ تحسین سالار جمہوریت مولانا فضل الرحمٰن از عبدالمعین قریشی احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ احباب جمعیت سے گزارش ہے کہ ٹویٹر ایکس پر رات اٹھ سے ساڑھے نو بجے تک مختلف موضوع پر سپیس جاری رہے گی انشاءاللہ روزانہ کی بنیاد پر تمام احباب سے گزارش ہے کہ بھرپور شرکت فرمائیں جزاک اللہ خیرا @abdullmueen.bsky.social

پل دو پل کا قصہ نہیں مخلص نظریاتی جماعتی احباب کابرسوں پہ محیط تسلسل عبدالمعین قریشی احباب جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم

وحدت مسلمین کے صوبائی سربراہ جہانزیب جعفری سانحہ کرم کو فرقہ واریت کے بجائے جانبین(شعیہ،سنی)کے ٹک ٹاکرز سے جوڑتے ہوئے طرفین کے چند افراد پہ ہاتھ ڈالنے کا مطالبہ

‏محترم و مکرم سعید اللہ وزیر جےیوآئی ڈیجیٹل میڈیا سیل فاٹا رکن منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں 🥰 @juinw.bsky.social

انشاءاللّٰہ العزیز @ziaurrehman76.bsky.social @juipakofficial.bsky.social @juinw.bsky.social

کمپنی بہادر سے گذارش ہے کہ KPK عوام کو بتایا ہی دیا جائے انہوں نے دہشت گردوں سے مقابلہ کرنا ہے یا انہی کی نصب کردہ نااہل صوبائی حکومت کے اداروں کی غفلتوں کے نتیجہ میں آنے والی نسلوں میں پھیلائی ہوئی بیماروں سے نبردآزما ہونا ہے

جمعیت علماء اسلام سے منسلک تمام بہنیں جو سوشل میڈیا پر کام کر رہی ہیں۔ ٢٣ نومبر بروز ہفتہ اس گوگل میٹ میں اپنی شرکت یقینی بنائیں۔ مرکزی ڈیجیٹل میڈیا کوارڈینیٹر انجنئیر ضیاءالرحمان صاحب سوشل میڈیا کے حوالے سے کام کی نوعیت پر بریفنگ دیں گے۔۔ @ziaurrehman76bsky.app

محترم و مکرم سعید اللہ وزیر جےیوآئی ڈیجیٹل میڈیا سیل فاٹا رکن منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں 🥰

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد تھانہ رمناکی حدود سرشام قریباً7بجے احبابِJUIسوشل میڈیاٹیم کےممبرمحترم نجیب داوڑ سے اسلحہ کی نوک پہ راہزنی،قیمتی موبائل گھڑی ونقدی سےمحروم اسلام آباد انتظامیہ امن و امان برقرار رکھنےمیں مسلسل ناکام عبدالمعین قریشی احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم

قوم انتظار میں ہے کہ کے پی کےحکومت ضلع کرم کی امن وامان کی مسلسل بگڑتی ہوئی صورتحال جس میں اب تک سینکڑوں بےگناہ لقمہ اجل بن چکے کی ناکامی تسلیم کرتےہوئےذمہ داروں کاتعین کرتےہوئےقرارواقعی سزادیتےہیں یا کمپنی بہادرکی دی گئی حکومت چھوڑتےہیں عبدالمعین قریشی احباب جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم

باخبر صحافتی ذرائع کےمطابق ضلع کرم کی مین شاہراہ پرچلنےوالی عام مسافرگاڑیاں زمینی تنازعےپہ جاری شدیدلڑائی کی فائرنگ کی زد میں آنےسےہلاکتوں کوبعض تنظیموں کی جانب سےکانوائےپرحملہ بناکرپیش کیاجارہاہے جس میں کوئی صداقت نہیں ہے عبدالمعین قریشی احبابِJUIسوشل میڈیاٹیم

یا اللّٰہ خیر پاڑا چنار ایک بار پھر۔۔۔۔۔۔۔۔ مسافر گاڑیوں کانوائے پہ حملہ کی خبریں زیر گردش عبدالمعین قریشی احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم

باب الاسلام کانفرنس سکھر کے حوالہ سے برادرم فیض الرحمٰن @faizjui.bsky.social کے ڈیزائن میں تھوڑی تبدیلی کے ساتھ اللّٰہ تعالٰی انہیں دونوں جہانوں کی رفعتوں سے نوازے آمین عبدالمعین قریشی احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیا ٹیم

‏باب الاسلام کانفرنس سکھر.. 28 نومبر @abdullmueen.bsky.social @faizjui.bsky.social احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیا ٹیم

‏ھر ظالم سے بغاوت مظلوم کی حمایت خدا کی زمین خدا کا نظام #JamiatUlemaeIslam

‏سب کیلئے جمعیت کے دروازے کھلے ہیں آئیں ہمارے ساتھ چلیں پاکستان کو ایک حقیقی اسلامی فلاحی ریاست بنانے کیلئے جمعیت ایک نظریہ ھے اپنا لیجئیے۔۔۔۔۔* اللہ کی زمین پر اللہ کا نظام قائم کرکے رہینگے۔۔۔۔* ان شاءاللہ۔۔۔۔۔*

احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم کے اسٹار ضلع کرک کی ہردلعزیز شخصیت مولانازاہدحنفی @zahidhanafi.bsky.socialکی ہمیشہ کی طرح بےلوث خدمات کو خراجِ تحسین عبدالمعین قریشی احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم

دوسروں کو نقصان پہنچائے بغیر ، اُن کو بدنام کئے بغیر، اُن سے حَسَد کئے بغیر، اُن سے اُلجھے بغیر، اُن سے آگے نکل جانے کا ہنر سیکھیے۔

تاجدار ختم نبوت صلی اللّٰہ علیہ وسلم عبدالمعین قریشی احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم #jamiatulamaeslam