زندگی کی خوبصورتی یہ ہے کہ ہم دوسروں کے لئے آسانیاں پیدا کریں،
چھوٹے چھوٹے کام دلوں میں بڑی محبتیں پیدا کرتے ہیں۔
محبت کے الفاظ ہمیشہ یاد رہتے ہیں، زخم کے نہیں۔
خود کو دوسروں کی خوشیوں کا سبب بنائیں،
کیونکہ یہ خوشی آپ کی زندگی کو بھی روشن کرے گی۔

Comments