Profile avatar
aampakistani1.bsky.social
13 posts 373 followers 364 following
Regular Contributor

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

پاکستان کا ڈمی گارڈ عمران خان، جو ہر ہفتے یوتھ کو ہنگامے، جلاؤ گھیراؤ پر لگا دیتا ہے، اسکو لاشیں چاہیے تاکہ سیاست کرسکیں مگر اپنے بچوں کو کبھی نہیں بلاتا جو یہودیوں کے ہاں پل رہے ہیں. غریبوں کے بچوں کو ایندھن بنارہا ہے.. بہترین تجزیہ 👏

باب الاسلام کانفرنس سکھر 28 نومبر شام 3:00 بجے انشاءاللہ بمقام : نزد تبلیغی مرکز شکارپور روڈ سکھر

اہم بات... اس نئی ایپ پہ فالو یا فالو بیک سے کام نہیں چلے گا ایک دوسرے کی بامقصد پوسٹ کو ری پوسٹ کرتے جائیں گے تبھی ہم سوشل میڈیا پہ ایک طاقت کے طور ابھریں گے ورنہ سوائے اپنے فالورز بڑھانے کے کچھ حاصل نہیں ہونے والا.. احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم

اللہ کی دی ہوئی نعمتیں انسان کے لیے بے شمار اور بے حد قیمتی ہیں۔ صحت اور زندگی سب سے بڑی نعمتیں ہیں جن کی قدر ضروری ہے۔ رزق، علم اور ایمان بھی اللہ کی خاص عنایتیں ہیں جن پر شکر ادا کرنا چاہیے۔ نعمتوں کا شکر ادا کرنے سے اللہ مزید برکت عطا کرتا ہے۔

کامیابی اُن کے قدم چومتی ہے جو خواب دیکھنے کی ہمت رکھتے ہیں۔ خواب حقیقت بن سکتے ہیں، شرط یہ ہے کہ آپ ان کے پیچھے محنت کریں۔ ہر خواب کے پیچھے ایک کہانی ہوتی ہے، اور ہر کہانی کا آغاز ہمت سے ہوتا ہے۔ جو خوابوں کو حقیقت میں بدلنا چاہتے ہیں، وہ کبھی ہار نہیں مانتے۔

ہٹی کا شٹر چُکتے ہی خبر ملی کہ راتب خور مشوانی نے “پھنڈ “ ریزنگ اپیل کی ہے تاکہ امریکہ میں بھاڑے پر لی گئی لابنگ فرمز کو کھمنٹو اور ان سینٹرز کو بھی خرچہ پانی لگایا جائے جنہوں نے خان کی چھڑائی کیلئے خط لکھا ہے ‏اپنی زکوت شوکت خانم کو دیں تاکہ وہی زکوت امریکی لابنگ فرمز کو دی جاوے

تجھ کو آتی ہے۔۔۔ اگر کاری گری، سنگ تراش میرا چہرہ ، ۔۔۔مرا پیکر، مرا کوئی انگ تراش یا تو پانی سے۔۔۔۔۔ کوئی شیشہ بنا میرے لیے یا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آئینے سے یہ دھول ہٹا زنگ تراش

زندگی کی خوبصورتی یہ ہے کہ ہم دوسروں کے لئے آسانیاں پیدا کریں، چھوٹے چھوٹے کام دلوں میں بڑی محبتیں پیدا کرتے ہیں۔ محبت کے الفاظ ہمیشہ یاد رہتے ہیں، زخم کے نہیں۔ خود کو دوسروں کی خوشیوں کا سبب بنائیں، کیونکہ یہ خوشی آپ کی زندگی کو بھی روشن کرے گی۔

تھریڈ پہ بھی دھڑا دھڑ اکاؤنٹ بنے تھے لیکن تب صرف حکومتی پالیسی کی وجہ سے۔ لیکن اب تو ساری مائیگریشن شاید "مسکا پالیسی "کی وجہ سے ہے۔