چیٹینگ ( chatting)
پوروں سے یہ باتیں کرتے
اور آنکھوں سے سنتے چہرے
جھلمل جھلمل عکس کی صورت
پل میں سامنے آجاتے ہیں
شب کے پچھلے پہر سے لے
رات سمے کی آخری حد تک
اپنے اپنے رنگ میں سنتے
اپنی اپنی کہ جاتے ہیں
لیکن کیا کہ
غم سے بوجھل آنکھ کسی سے
ٹپکا آنسو
+++
پوروں سے یہ باتیں کرتے
اور آنکھوں سے سنتے چہرے
جھلمل جھلمل عکس کی صورت
پل میں سامنے آجاتے ہیں
شب کے پچھلے پہر سے لے
رات سمے کی آخری حد تک
اپنے اپنے رنگ میں سنتے
اپنی اپنی کہ جاتے ہیں
لیکن کیا کہ
غم سے بوجھل آنکھ کسی سے
ٹپکا آنسو
+++
Comments
ان بے جان سے کل پرزوں سے
کوئی باہر آسکتا ہے
دکھ سکھ کے وارفتہ پن میں
بڑھ کے گلے لگا سکتا ہے
اقبال ناظر