Profile avatar
aishaghauri.bsky.social
#proud #daughter #abdulazizghauri #islam #pakistan #sports #News #media #politics #poetry #nature #art
497 posts 3,139 followers 5,239 following
Prolific Poster
Conversation Starter

اس نے چاہا کہ کچھ کمال بنے تب ہمارے یہ خدوخال بنے پھر نہ موسم بھی ویسا صاف ہوا پھر نہ ویسے ہمارے بال بنے

Sleep well, O nation of Muhammad! God will not forgive you And do not accept your fasting

‏اٙللـَّهـُمَّ صـَلِِِّ وَسّـلٙـِّمْ وَبـَارِكْ عـٙلـىِِ مُحـٙٙمّـدِِؐﷺ ♥️

آج ہم نو ہزار ہوگئے ہیں سابقہ ٹوئٹرموجودہ ( X) پر بہت کچھ جو فیس بک پر کھل کر نہیں لکھ سکتے وہ اس پلیٹ فارم پہ لکھ سکتے ہیں جوائن کیجئے فالو کیجئے

جب سحری میں جگانے کی بھائی کی ڈیوٹی لگائی جائے

راولپنڈی اسلام آباد کا موسم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ﴿ قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ ۝ مِن شَرِّ مَا خَلَقَ ۝ وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ ۝ وَمِن شَرِّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ ۝ وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ ۝؛

‏کچھ ایسا تہی دست کیا راہ بروں نے رہنے نہ دیا پاس کوئی زادِ سفر تک سجاد لاکھا ‎#اردو_زبان

رسو ل اللہ ﷺ نے فرمایا: روزہ ایک ڈھال ہے جس کے ذریعے انسان جہنم سے تحفظ حاصل کر لیتاہے (مسند احمد)

﴿ إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا ۝ ﴾ ﷺ #MUHAMMAD #MUSTAFA #SAWW #20k25

‏حالات میرے مجھ سے نہ ، معلوم کیجئے مدت ہوئی ھے مجھ سے میرا واسطہ نہیں #اردو_زبان

گوبھی، آلو، پالک وغیرہ، سستے ہونے پر تقریریں نہ کرو۔ یہ غریب کسان کی فصلیں ہیں، پیٹرول، بجلی، کھاد، ادویات سستی کرو تو مانیں گے ذرا نہیں پورا سوچیں

‏میں اپنے باپ کے مرقد پہ آیا تھا اور پھول لپک لپک مرے پاؤں میں بچھتے جاتے تھے میں کل لحد سے لپٹ کر پڑا رہا ایسے کہ جیسے جیتے جی بابا گلے لگاتے تھے میثم علی آغا #اردو_زبان

معذرتیں قبول کرنی چاہیے، پر اس شخص کو کبھی معافی نہ دو جس نےتمہیں ہر طرح کی اذیت دی ہو، تمہاری محبت و خلوص کو ذلیل کیا ہو جس نےتمہیں اپنے برتاؤ سےایسا کر دیا ہو کہ تم آئندہ ہر شخص کی مخلص کوششوں پہ بھی شک کرنےوالےبن جاؤ یقین توڑنے والےمجرموں کی کوئی معافی نہیں ہوتی #اردو_زبان

‏🌹سنــــہـــرے الـــفـــــاظ🌹 فر‌ض اور واجب عبادتوں کے بعد سب سے خوبصورت عبادت دوسروں کا درد محسوس کرنا، اسے بانٹ لینا اور کسی کے چہرے پر مسکراہٹ لے آنا ھے ★ ♥️GOOD MORNING♥️

جائیداد دے وارث پتر ہوسن میری پگ دی وارث دھی ہوسی

کسی نے ایک فلسفی سے پوچھا، "عورت کیا چاہتی ہے؟" اس نے جواب دیا: "مانا کہ میں فلسفی ہوں لیکن اس حد تک نہیں!" 😊

کبھی مل تو تجھ کو بتائیں ہم تجھے اس طرح سے ستائیں ہم تیرا عشق تجھ سے چھین کے تجھے مے پلا کے رلائیں ہم تجھے درد دوں تو نہ سہہ سکے تجھے دوں زباں تو نہ کہہ سکے تجھے دوں مکاں تو نہ رہ سکے تجھے مشکلوں میں گھرا کے میں کوئی ایسا رستہ نکال دوں تیرے درد کی میں دوا کروں کسی غرض کے سوا کروں ++

‏کچھ اور دن اگر یونہی بیگانگی رہی دستک جو دینے آؤ گے در بھول جاؤ گے

‏~••~ تم اک چراغ کی خیرات دے رہے ہو مجھے ۔۔ ؟ میں آفتاب سے دامن چھڑا کے آئی ہوں ۔۔۔۔۔۔ !!! ‎#اردو_زبان

آپ کی کیا رائے ہے اس بارے میں؟؟ اخلاقی اقدار کو ملحوظ خاطر رکھ کر کمنٹ کئے جائیں 🤔💬

تم جیتو یا ہارو ہم. ذہنی طور پر تیار ہیں. #PakVsIndia

میں اور مرے مزاج کے دو چار اداس لوگ مل بیٹھتے ہیں چائے پہ کچھ خاص خاص لوگ بنتا ہے تیرا ہم سے نظر پھیرنا کہ اب پہچاننے لگے ہیں تجھے سو پچاس لوگ آئے تو ایک ساتھ ہیں محفل میں اُس کے بعد تو مجھ سے دور دور،،، ترے آس پاس لوگ +

‏اچھا تو پھر بتائیے کیسا رہا سفر ٹوٹی کہاں پہ جوتیاں , چھالے کہاں پڑے کس موڑ پہ جناب کی ہمت نے دم دیا جناب کو اپنی جان کے لالے کہاں پڑے

خواب تعبیر سے مشروط نہیں ہو سکتے خواب احساس سے شاداب ہوا کرتے ہیں۔۔ مشورہ دل سے کیا دل نے کہا خاموشی درد سہنے کے بھی آداب ہوا کرتے ہیں۔۔💛🩷

‏چیٹینگ ( chatting) پوروں سے یہ باتیں کرتے اور آنکھوں سے سنتے چہرے جھلمل جھلمل عکس کی صورت پل میں سامنے آجاتے ہیں شب کے پچھلے پہر سے لے رات سمے کی آخری حد تک اپنے اپنے رنگ میں سنتے اپنی اپنی کہ جاتے ہیں لیکن کیا کہ غم سے بوجھل آنکھ کسی سے ٹپکا آنسو +++

‏ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺭﻭ ﺑﺮﻭ ﺁﮐﺮ ﮔﻮﺍﮦ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺳﺘﺎﺭﻭﮞ ﮐﻮ ﮔﮕﻦ ﮐﮯ ﺳﺐ ﮐﻨﺎﺭﻭﮞ ﮐﻮ ﻓﻘﻂ ﺍﺗﻨﺎ ﺳﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻢ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ ‎#اردو_زبان

‏مکر جانا، بدل جانا، جفا کرنا، دغا دینا یہ سب کچھ آ گیا تجھ کو تو پھر تیری حکومت ہے ‎#اردو_زبان

تیرے دروازے پہ یہ چلمن نہیں دیکھی جاتی جان جاں ہم سے یہ الجھن نہیں دیکھی جاتی #NFAK

مینوں اوتھوں پڑھ جِتھوں چپ آں میں اے ہسنا ہسانا تے ہنر اے میرا🖤

بھلے میسر ہوں لاکھ کاندھے تو میرے کاندھے پہ ٹیک رکھنا تمہیں اجازت ہے سب کو دیکھو مگر نگاہوں کو نیک رکھنا مرا سفر بس تمہارے تک ہے مری محبت کا مان تم ہو میں اک محبت کا متقی ہوں کہ میرا سارا جہان تم ہو مری گزارش ہے تم سے اتنی مجھے زمانے سا مت سمجھنا مجھے زمانے میں ایک رکھنا #اردو_زبان

موبائل فوٹو گرافی