گوبھی، آلو، پالک وغیرہ، سستے ہونے پر تقریریں نہ کرو۔ یہ غریب کسان کی فصلیں ہیں،
پیٹرول، بجلی، کھاد، ادویات سستی کرو تو مانیں گے
ذرا نہیں پورا سوچیں
پیٹرول، بجلی، کھاد، ادویات سستی کرو تو مانیں گے
ذرا نہیں پورا سوچیں
Comments
ذرا نہیں، پورا سوچیں! یہ جملہ حقیقت میں پورے نظام پر لاگو ہوتا ہے۔ جب تک جڑوں کو پانی نہیں ملے گا، درخت پر پھل کیسے آئیں گے؟
اگر واقعی مہنگائی کم کرنی ہے تو پیٹرول، بجلی، کھاد، اور دوائیوں کی قیمتیں کم کرنا ہوں گی، کیونکہ یہی وہ بنیادی چیزیں ہیں جن پر ہر چیز کی لاگت منحصر ہے۔ کسان اگر سستی