حالات میرے مجھ سے نہ ، معلوم کیجئے
مدت ہوئی ھے مجھ سے میرا واسطہ نہیں
#اردو_زبان
مدت ہوئی ھے مجھ سے میرا واسطہ نہیں
#اردو_زبان
Comments
کوئی پوچھے: "یار کیسے ہو؟"
اور تم کہو: "بھائی، مجھے خود نہیں پتا! میں تو کب کا گم ہو چکا ہوں!"
اب اگر کوئی زیادہ ہمدردی دکھائے تو فوراً بول دینا: "بھائی، مدت ہوئی ہے، خود سے ملاقات نہیں ہوئی، اگر کہیں نظر آؤں تو سلام کہہ دینا!" 🤣