کچھ اور دن اگر یونہی بیگانگی رہی
دستک جو دینے آؤ گے در بھول جاؤ گے
دستک جو دینے آؤ گے در بھول جاؤ گے
Comments
اب کیا ملے گا اس دلِ خانہ خراب میں
سؔارہ
#اردو_زبان