یوسف رضا گیلانی نے توشہ خانہ سے ہار چوری کیا، کسی نے انہیں نہیں پوچھا۔ عمران خان نے پیسے دے تحفہ خریدا 50% مالیت ادا کی اور اسکے باوجود وہ جیل میں ہے۔ ضمانت منظور ہونے کے باوجود 30 نومبر خان کو اندر رکھنے کی پوری تیار ہے۔ عقل استعمال کریں تو سب سمجھ آ جائے گی۔

Comments