Profile avatar
sajidrqazi.bsky.social
38 posts 220 followers 98 following
Regular Contributor
Active Commenter

‏پی ٹی آئی کو الیکشن سے باہر رکھنے کی ہر ممکن کوشش کی گئی۔ یہاں تک کہ ہمارا انتخابی نشان بھی چھینا گیا، پھر بھی ہم نے 8 فروری (2024) کو دو تہائی اکثریت سے انتخابات میں کامیابی حاصل کی۔ دھاندلی کو دس ماہ ہو چکے، اس تمام عرصے میں بالخصوص پنجاب میں الیکشن ٹربیونلز نے کتنے مقدمات کا فیصلہ کیا؟ عمران خان

چشم سالار کو آئینہ دکھا سکتا ہوں وقت پڑنے پہ میں تلوار اٹھا سکتا ہوں یہ الگ بات کہ میں چھوڑ چکا کوزہ گری تیرے جیسے تو میں مٹی کے بنا سکتا ہوں! P.S anybody knows name of the poet plz do mention!

سود کو اسلامی بنک کے نام پے میٹھی گولی میں لپیٹ کے کھلانے والے حضرت کامران ٹیسوری جیسے غنڈے کو سیدنا فاروق اعظم سے تشبیح دے رہے ہیں۔ واہ رے مال کی حوس، کیا کیا کرائے گی دنیا میں؟

یہ نمبر تب ملتے ہیں جب قتل کے ملزم کو 15 سال بعد باعزت بری کیا جاتا ہے، جس وقت تک اسکی جیل میں ہی موت واقع ہو چکی ہوتی ہے۔

Blue Sky can now be operated using VPN only in Pakistan. This is called a warm welcome to a new social media platform.

‎وہ جو اپنی قوم کے لئے کر سکتا تھا اس نے کیا۔ ‎اب قوم کی باری ہے! ‎🗓 24 نومبر 2024 ‎📍 اسلام آباد

‏عمران خان کا دو ٹوک پیغام ‏24 نومبر کا احتجاج نہ معطل ہوگا اور نہ ہی موخر ہوگا

یوسف رضا گیلانی نے توشہ خانہ سے ہار چوری کیا، کسی نے انہیں نہیں پوچھا۔ عمران خان نے پیسے دے تحفہ خریدا 50% مالیت ادا کی اور اسکے باوجود وہ جیل میں ہے۔ ضمانت منظور ہونے کے باوجود 30 نومبر خان کو اندر رکھنے کی پوری تیار ہے۔ عقل استعمال کریں تو سب سمجھ آ جائے گی۔

احتجاج کے بغیر یہ سب دیوانے کا خواب لگتا ہے۔۔۔

Wah.. yahan tou followers aisey barhty hain posts like karney sey jaisey account viral hua ho. Amazing platform Blue Sky!

‏عمران خان واحد لیڈر ہیں جو ڈیل کرکے نہیں بلکہ قانونی جنگ لڑ کر فتح یاب ہوکر واپس آ رہے ہیں

بات مقدموں کی ہوتی تو اب تک رہا ہو چکے ہوتے خان صاحب، بات ریڈ لائن کی ہے، اور خان صاحب نے کہا تھا میں ریڈ لائن مٹا کے دکھاوں گا۔ ابھی جنگ لمبی چلے گی۔

‏اگر موجودہ حکومت سے جان چھڑوانی ہے تو تحریک انصاف کو میدان میں برتری ثابت کرنا ہوگی۔ عوام کو باہر لانا ہوگا۔ اسکے علاوہ فل الحال صرف ایک شاٹ کٹ ہے کہ خان کو ڈیل پر آمادہ کر لیں۔

‏کیا ٹیکس چوری کرکے دیوالیہ ہونا عین شرعی ہے؟

It seems an exciting platform and i am looking forward to making new friends here. So far the interface is better than X.