سود کو اسلامی بنک کے نام پے میٹھی گولی میں لپیٹ کے کھلانے والے حضرت کامران ٹیسوری جیسے غنڈے کو سیدنا فاروق اعظم سے تشبیح دے رہے ہیں۔ واہ رے مال کی حوس، کیا کیا کرائے گی دنیا میں؟
Reposted from
Qasim khan suri
مفتی تقی عثمانی صاحب کو رات کی تاریکیوں میں گھومتا ہوا کامران ٹیسوری تو نظر آ گیا لیکن پچھلے تیس ماہ سے دن دیہاڑے ہونے والا ریاستی جبر نظر نہیں آیا۔
Comments