پی ٹی آئی کو الیکشن سے باہر رکھنے کی ہر ممکن کوشش کی گئی۔ یہاں تک کہ ہمارا انتخابی نشان بھی چھینا گیا، پھر بھی ہم نے 8 فروری (2024) کو دو تہائی اکثریت سے انتخابات میں کامیابی حاصل کی۔ دھاندلی کو دس ماہ ہو چکے، اس تمام عرصے میں بالخصوص پنجاب میں الیکشن ٹربیونلز نے کتنے مقدمات کا فیصلہ کیا؟ عمران خان
Comments