چشم سالار کو آئینہ دکھا سکتا ہوں
وقت پڑنے پہ میں تلوار اٹھا سکتا ہوں
یہ الگ بات کہ میں چھوڑ چکا کوزہ گری
تیرے جیسے تو میں مٹی کے بنا سکتا ہوں!
P.S anybody knows name of the poet plz do mention!
وقت پڑنے پہ میں تلوار اٹھا سکتا ہوں
یہ الگ بات کہ میں چھوڑ چکا کوزہ گری
تیرے جیسے تو میں مٹی کے بنا سکتا ہوں!
P.S anybody knows name of the poet plz do mention!
Comments