ThreadSky
About ThreadSky
Log In
shinestine.bsky.social
•
177 days ago
ابھی شروعات ہیں تو یہاں ایسا سناٹا ہے جیسے کسی زمانے میں کراچی میں الطاف بھائی کی کال پر ہڑتال والے روز ہوتا تھا۔
#شائن_سٹائن
Comments
Log in
with your Bluesky account to leave a comment
[–]
mushtaqplumber.bsky.social
•
177 days ago
اور ہم انجوئے بھی ویسے ہی کر رہے ہیں جیسے اس وقت کرتے تھے
1
reply
[–]
hydribhai.bsky.social
•
177 days ago
الطاف بھائی سے یاد آیا کہ نہیں
بھائی کو فالو کیا کہ نہیں
0
1
reply
[–]
shinestine.bsky.social
•
177 days ago
نہیں بھائی اب میں اتنی اسپیلنگ کی غلطیاں نہیں کرتا اور ٹوئیٹ کو ایڈٹ کرنے کا آپشن بھی آگیا ہے 🤣😜
0
1
reply
[–]
hydribhai.bsky.social
•
177 days ago
اچھا بھائی میں یہاں نہیں پوچھوں گا کہ ساونڈ کلاؤڈ پہ گانا کیسے گاتے ہیں۔
1
reply
[–]
furq321.bsky.social
•
177 days ago
🤣🤣🤣
1
reply
Posting Rules
Be respectful to others
No spam or self-promotion
Stay on topic
Follow Bluesky's terms of service
×
Reply
Post Reply
Comments
بھائی کو فالو کیا کہ نہیں