ThreadSky
About ThreadSky
Log In
naddiyyaathar.bsky.social
•
177 days ago
ہمارے تاحیات قائد محترم کا خاموش خوشی غمی والا اکاؤنٹ کب بنے گا؟
Comments
Log in
with your Bluesky account to leave a comment
[–]
imperfectfact.bsky.social
•
177 days ago
بن جائے گا۔ ویسے سانو کی فرق پیندا
1
reply
[–]
mohsinhijazee.bsky.social
•
177 days ago
آپ نے تصویر لگائی ہوئی ہے ادھر پوسٹ کر دیا کریں پراکسی لگ جائے گی۔ ویسے بھی آخری وہ 26 اگست کو ٹویٹر پر بولے تھے اور الحمداللہ بیان ایسا ہے کہ آئندہ دس ہزار سال بھی بلوچستان کے کسی بھی حادثے پر استعمال ہو سکتا ہے۔
2
1
reply
[–]
naddiyyaathar.bsky.social
•
177 days ago
جی یہ اکاؤنٹ بنایا ہی اس لیے گیا ہے کہ کبھی جب کسی واقعے پر بہت دل دکھے یا کسی بات پر خوشی محسوس ہو تو کچھ پوسٹ کر دیا کریں😄
2
reply
[–]
shabnamhusnain1.bsky.social
•
177 days ago
بہت جلد
3
reply
[–]
maajed.bsky.social
•
177 days ago
اکاؤنٹ تو بنے۔ خاموشی کے تو ہم عادی ہو چکے اب۔
1
reply
[–]
omermanzoor.bsky.social
•
177 days ago
قائد مصروف ہوتے ہیں کوئی بنا کے دے گا تو خوشی غمی میں چلا لیں گے۔
1
reply
[–]
nawaeysarosh.bsky.social
•
176 days ago
جب بلیو سکائی متروک ہو جاے گا۔
0
reply
[–]
naghmana.bsky.social
•
177 days ago
😆😄
1
reply
[–]
satgur412.bsky.social
•
177 days ago
🤩
1
reply
[–]
nabilaj2.bsky.social
•
177 days ago
میاں صاحب کو اب صرف خوشی والا اکاؤنٹ بنانا چاہئیے بلیو سکائی پر
🤩😍
2
reply
Posting Rules
Be respectful to others
No spam or self-promotion
Stay on topic
Follow Bluesky's terms of service
×
Reply
Post Reply
Comments
🤩😍