Profile avatar
naghmana.bsky.social
1,485 posts 1,177 followers 823 following
Prolific Poster

آزادی اظہار کو دبانے کی ایک اور کوشش میں مودی حکومت نے ہر پال جیو، اے آر وائی ڈیجیٹل، ہم ٹی وی اور گرین انٹرٹینمنٹ سمیت پاکستانی انٹرٹینمنٹ کے یوٹیوب چینلز پر پابندی عائد کردی ہے۔

چین کا J-35A دو انجنوں والا جدید 5th جنریشن اسٹیلتھ فائٹر ہےجو جلد ہی پاکستان کو مل جائےگا۔دشمن کی نقل وحرکت کوسیکنڈزمیں شناخت کرتا ہے۔جدید زاویہ دارساخت جو ریڈار میں نظر نہ آنے دے۔تمام ڈیٹاپائلٹ کوایک ہموارانٹرفیس میں پیش کرتا ہے۔یہ زمین اورسمندر دونوں پر دشمن کاخاموش شکاری ہے

ہم چپ تھے کہ برباد نہ ہو جاۓ گلشن کا سکون نادان یہ سمجھ بیٹھے کہ ہم میں قوتِ للکار نہیں

کئی ممالک PAF🇵🇰⚔️ کے ساتھ تربیت کی درخواست کر رہے ہیں۔

چینی J-35 کو پاک فضائیہ کے بیڑے میں شامل کیا جائے گا۔

ہم مسئلہ کشمیرکو بین الاقوامی سطح پراجاگر کرنےکیلئے پاکستان اور کسی تیسرے فریق کےساتھ کسی غیرجانبدارمقام پر بیٹھ کر گفت و شنید نہیں کریں گے۔ہم امریکی صدر ٹرمپ کو سبکی سے بچانے کیلئے اپنی خارجہ پالیسی کے بنیادی اصولوں کو قربان نہیں کر سکتے، ہم دباؤ یا دھمکی کے سائے میں مذاکرات نہیں کریں گے ششی تھرور

مودی نے امرتسر اور ننکانہ پر نہیں بلکہ میرے مکہ مدینہ پر حملہ کیا! پوری دنیا کا ایک ایک سکھ پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے!پاکستان کی طرف دوبارہ دیکھا تو 6-0کو 600-0میں بدل دیں گے !رمیش سنگھ اروڑا

Our innocent martyred

میزائل کے ساتھ گاو ماتا جی بھی آسمانوں کی سیر کرے گی ۔

‏ماشاءاللہ۔۔۔۔۔ہمارا خوبصورت جوان اسکواڈرن لیڈر آفریدی جنہوں نے رافیل کا پہلا شکار کیا تھا۔۔۔۔۔۔

ہمارے معصوم شہید بچے۔۔۔۔

سنا ہے کہ غزہ پر قبضہ ہونے والا ہے۔۔۔۔۔ مسلمانو !! ہوش کرو اگر غزہ ایک دفعہ ہاتھ سے نکل گیا تو یہ کبھی دوبارہ وجود میں نہیں آ سکے گا ۔ ابھی وقت ہے کچھ کرنے کا۔۔۔۔

‏اپنے پروردگار کی مغفرت اور اُس جنت کی طرف بڑھ جانے کے لیے دوڑو جس کی وسعت زمین اور آسمانوں جیسی ہے، اُن پرہیز گاروں کے لیے تیار کی گئی ہے۔ جو ہر حال میں خرچ کرتے ہیں،خواہ تنگی ہو یا کشادگی، اور غصے کو دبا لیتے اور لوگوں کو معاف کر دیتے ہیں سورہ العمران 133

‏وزیروں کی موجیں۔۔۔۔ وزرائی تنخواہوں میں اضافے کا اطلاق بھی یکم جنوری 2025 سے۔ عوام کی حالت۔۔۔۔۔ کس ضرورت کو دباؤں کسے پورا کر لوں اپنی تنخواہ کئی بار گنی ہے میں نے

‏اس قسم کا کولا صرف انڈیا ہی بنا سکتا ہے اور انڈین ہی ذوق شوق سے پی سکتے ہیں۔۔۔۔گندی قوم

‏"میں نے بادام کے درخت سے کہا، 'دوست، مجھ سے خدا کی بات کرو،' اور بادام کا درخت یہ سن کر کھل گیا۔" نیکوس کازانتزاکس

‏اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریز نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیشکش کردی، یہ وقت تحمل کا ہے نہ کہ تصادم کا۔ جنگ کوئی حل نہیں، اقوامِ متحدہ ہر اُس کوشش کی حمایت کرے گی جو کشیدگی کم کرے اور امن کو فروغ دے۔۔۔۔۔

‏22 ممالک کے 50 ہزار طلبہ میں مقابلے پاکستان کے پاک ترک معارف اسکول نے انوویشن مقابلہ جیت لیا ، صدر رجب طیب ایردوان نے پاکستانی بچوں کو ٹرافی اور نقد انعام سے نوازا۔

‏میں اس معاشرے کا حصہ ہوں جہاں ہم آئینے کا سامنا صرف شکل دیکھنے کے لئے کرتے ہیں۔ سعادت حسن منٹو

کسی کو پرکھنے کے لیے صرف ہلکا سا اختلاف کر کے دیکھ لیں ۔

زندگی کا سفر خوفزدہ کر دینے والا سفر ہے اور اس کے باوجود میں کبھی بھی کوئی کام کرنے سے باز نہیں آیا جو میں کرنا چاہتا تھا۔۔۔۔۔ جارجیا او کیف

‏روس نے ناقص کوالٹی کی وجہ سے ہندوستانی بنی اشیائے خوردونوش پر پابندی عائد کر دی ہے۔

دوسروں کی طرف دیکھنےکی بجائے خود پر اعتماد کریں اور آپ کی قوت فیصلہ ہی آپ کی قسمت کو تشکیل کرتی ہے۔

‏مجھے روشنی سے اس لیے محبت ہے کیونکہ وہ مجھے راستہ دکھاتی ہے، لیکن مجھے اندھیرے کو اس لیے برداشت کرنا ہوتا ہے کہ یہ مجھے چاند اور ستارے دکھاتا ہے۔ اوگ مینڈینو

"انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے 24 اور 26 نومبر 2024 کو ہونے والے احتجاج میں ملوث پی ٹی آئی کے کارکنوں اور رہنماؤں کو قید کی سزائیں اور گرفتاری کے احکامات جاری کر دیے ہیں حتجاج میں شرکت کا اعتراف کرنے والے 82 افراد کو 4، 4 ماہ قید اور 15 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے۔

نیچے کی چٹان اپ کو وہ سبق سکھائے گی، جو اس کی چوٹی کبھی بھی نہیں دے پائے گی ۔

چین نے پاکستان کو J-35 اسٹیلتھ طیاروں کی جلد فراہمی میں خصوصی آرڈر جاری کیا ہے

‏برکینا فاسو کے صدر ابراہیم تراور نے تمام سرکاری ہسپتالوں میں بچے کی پیدائش کو مفت قرار دیا ہے۔ اس نے سوال کیا کہ خواتین کو دنیا میں زندگی لانے کے لیے کیوں ادائیگی کرنی چاہیے، یہ یاد کرتے ہوئے کہ کس طرح اس کی اپنی ماں نے اسے ڈیلیوری کے اخراجات کی وجہ سے تقریباً کھو دیا تھا

اُس وقت، جب اللہ نے کہا: اے عیسیٰ ، میں نے فیصلہ کیا ہے کہ تجھے وفات دوں گا اور اپنی طرف اٹھا لوں گا اور تیرے اِن منکروں سے تجھے پاک کروں گا اور تیری پیروی کرنے والوں کو قیامت کے دن تک اِن منکروں پر غالب رکھوں گا۔ پھر تم سب کو بالآخر میرے پاس آنا ہے۔ العمران۔۔۔55

ترکیہ کے رکن قومی اسمبلی علی شاہین کا پاکستان سے اظہار یک جہتی اسلام آباد کو ترکیہ کیلئے سرخ لکیر قرار دے دیا اور کہا کہ انقرہ کی سلامتی اسلام آباد سے شروع ہوتی ہے جو ترکیہ کی سرحدی چوکی ہے ترکیہ پاکستان : یک دل یک جان ترکیہ پاکستان : دو ملک ایک قوم

اپنوں کےساتھ اختلاف یا اختلافات ہو سکتے ہیں لیکن ان کی دشمنی میں دشمن کی صف میں کھڑا ہونا بزدلی اور منافقت کا انتہائی درجہ ہے ۔ دشمنی کے اس مقام پر کبھی نہ اترنا۔۔۔۔۔۔

کوئی حجت رکاوٹ نہیں بن سکتی اگر نماز کی ادائیگی کی نیت ہو۔۔۔۔۔

‏تاریخ ہمیشہ کانفرنس ہالوں میں نہیں بنتی، بعض و اوقات یہ اُن ہاتھوں سے لکھی جاتی ہے جو جھکنے سے انکار کرتے ہیں۔ پاکستان کا ایٹمی پروگرام بھی ایسا ہی لمحہ تھا،ایک زخمی اور تنہا قوم کا طاقت کے کلب میں جگہ بنانے کا عزم،جہاں پہنچنا صرف بہادروں کے حصے میں آتا ہے۔ تھرسڈے ٹائمز

‏بھارتی پنجاب میں اس گانے کی مقبولیت سے خائف وہاں کی حکومت نے اس گانے پر پابندی عائد کر دی۔خلاف ورزی پر درجنوں سکھ گرفتار😥😥😥🤭🤭

Most Satisfying Picture so far ۔۔۔۔

بھارتی حکومت نے بھارتیوں کی تفریح سے بھی محروم کر دیا ہے کیونکہ بھارت نے پاکستان کے نیوز یوٹیوب چینلز کے بعد اب ڈراموں اور دیگر شوبز مواد دکھانے والے یوٹیوب چینلز پر بھی پابندی لگادی ہے ۔

‏مودی آپکو اپنی سیاست کیلئےقربان کرناچاہتاہے۔ پنجاب کےکینٹ ایریا میں وال چاکنگ ہوناشروع ہوگئی ہےکہ سکھ پاکستان کےخلاف مت لڑیں۔ہم نےبھارتی پنجاب کےگاؤں گاؤں پیغام بھیجناشروع کردیے،کوئی بھی بھارتی فوج کا ساتھ نہ دے،بھارتی فوج کو پنجاب میں ہی روکدیں رہنما تحریک خالصتان گرپتونت سنگھ

پاکستان نے "گیران ڈاکٹرائن" نامی نئی فوجی حکمتِ عملی فعال کر دی ہے، جس کا مقصد خطرات کو بڑھنے سے پہلے ہی نشانہ بنا کر ناکارہ بنانا ہے۔ یہ حکمتِ عملی وزیرِاعظم کی منظوری سے متعارف کرائی گئی ہے

اللہ نے صرف اسرائیلی علاقوں پر اگ برسائی ہے جبکہ فلسطینی علاقے بالکل محفوظ ہیں۔۔۔۔۔

ھارت کی نیندیں حرام۔ چین کا اعلان اگر جنگ ہوتی ہے تو چین پاکستان کو ففتھ جنریشن کے جہاز فراہم کرے گا

ترک F-16 لڑاکا پائلٹوں کے ایک گروپ نے آن لائن کہا کہ اگر ضرورت پڑی تو وہ پاکستان کے لیے آکر لڑیں گے۔

‏خالی جیب ، ٹوٹا ہوا مایوس دل اور ناکامیاں یہ آپکے تین بہترین استاد ہیں ۔ ان سے کچھ سبق سیکھ کر اپنی زندگی کے کٹے پھٹے اوراق کو پلٹ کر کامیابی حاصل کی جاسکتی ہے

‏جن کا ضمیر زندہ اور جاگتا ہوتا ہے ، انکی ضمیر کی عدالت میں ہر وقت کوئی مقدمہ چل رہا ہوتا ہے ۔

موا قع اپ کے دروازہ نہیں کھٹکھٹاتے تو بڑھ کر خود اپنے دروازہ بنائیں ۔ مواقع راہ پاکر خود کشاں کشاں بھاگے چلے آئیں گے۔

‏اللہ ہم سب پر رحم فرمائے کہ پاکستان میں رواں ہفتے گرمی کا عالمی ریکارڈ بننے کی پیشگوئی ہوئی ہے ۔

انسان کے اندر ایک بھلائی کا چشمہ ہوتا ہے، یہ چشمہ ماحول کو خوبصورت اور آنکھوں کو دیدہ زیب بناتا ہے اور اس چشمے کو ہمیشہ جاری و ساری رکھنا چاہیے۔

‏چین نے کھل کر مجھے کہا ہے اور یقین دلایا ہے کہ چین کھل کر پاکستان کیساتھ کھڑا ہے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار