تاریخ ہمیشہ کانفرنس ہالوں میں نہیں بنتی، بعض و اوقات یہ اُن ہاتھوں سے لکھی جاتی ہے جو جھکنے سے انکار کرتے ہیں۔ پاکستان کا ایٹمی پروگرام بھی ایسا ہی لمحہ تھا،ایک زخمی اور تنہا قوم کا طاقت کے کلب میں جگہ بنانے کا عزم،جہاں پہنچنا صرف بہادروں کے حصے میں آتا ہے۔
تھرسڈے ٹائمز
تھرسڈے ٹائمز
Comments