بیرونی سرمایہ کار حکومتی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار کر رہے ہیں۔
• ملک معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے معیشت کی ترقی کیلئے اقدامات کی بدولت سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔
وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف
• ملک معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے معیشت کی ترقی کیلئے اقدامات کی بدولت سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔
وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف
1 / 2
Comments
• مہنگائی کی شرح 38 فیصد سے کم ہو کر 7 فیصد پر آگئی ہے، شرح سود 22 فیصد سے کم ہو کر 15 فیصد پر آگئی ہے
وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف
• زرعی شعبے میں اصلاحات پر وزیر اعلی مریم نواز اور صوبائی حکومت کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں
وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف
ملکی معیشت کی ترقی تب ہی ممکن ہے جب سب اپنے حصے کی ذمہ داری پوری کریں، تمام شعبہ جات کو ٹیلیس ادا کر کے ملکی ترقی میں کردار ادا کرنا ہو گا
وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف