‏السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
خرابی ہے ان لوگوں کے لیے جو منہ پر عیب کرتے ہیں (طعنہ دیتے ہیں عیب نکالتے ہیں) اور پیٹھ پیچھے چغلی (بدی) کرتے ہیں جس نے مال جوڑا اور گن گن کر رکھا وہ سمجھتا ہے کہ اس کا مال ہمیشہ قائم رہے گا ہر گز نہیں۔
القرآن
سورہ الھمزہ
Post image

Comments