Profile avatar
nadiapti.bsky.social
ℑ'𝔪 𝔞𝔫 𝔬𝔳𝔢𝔯𝔰𝔢𝔞𝔰 𝔓𝔞𝔨𝔦𝔰𝔱𝔞𝔫𝔦 𝔞𝔫𝔡 𝔥𝔢𝔯𝔢 𝔱𝔬 𝔰𝔲𝔭𝔭𝔬𝔯𝔱 𝔬𝔲𝔯 𝔬𝔫𝔩𝔶 𝔥𝔬𝔭𝔢 𝔬𝔣 𝔓𝔞𝔨𝔦𝔰𝔱𝔞𝔫 - ℑ𝔪𝔯𝔞𝔫 𝔎𝔥𝔞𝔫 🅕🅞🅛🅛🅞🅦 🅜🅔 🅞🅝 🅣🅦🅘🅣🅣🅔🅡: @nadiakanwal_pti Thanks 💕
449 posts 135 followers 18 following
Prolific Poster

Quality is not the same as quantity.

jbh

Ramadan 2025

The worst battle I ever fought was between what I knew and what I felt.

I'll never claim to be the best mom, but I can guarantee you that I've been there since day one trying my best, even on the hardest days.

You will never understand the damage you did to someone until the same thing is done to you. That's why I am here. - Karma

My definition of wealth 🖤

آدھی آنکھیں بند کر کے اس تصویر کو دیکھیں

اس سال فروری کا مہینہ "عجوبہ" ھے جو آپکی زندگی میں پھر دوبارہ پتہ نہیں کب آئیگا ۔ اس میں 4 اتوار، 4 پیر، 4 منگل، 4 بدھ، 4 جمعرات، 4 جمعہ اور 4 ہفتہ ہیں۔ ایسا ہر 823 سال بعد ہوتا ہے۔

that feeling when you're trying so hard to keep it together and not show how much it hurts, while the constant breakdowns are literally killing you inside. it's like you're screaming for help but no one can hear you

Subtle signs of Emotional Manipulation

‏ہر شخص کا اللہ سے الگ رشتہ ہوتا ہے ۔ اللہ سے اپنے رشتے کو محسوس کریں اللہ پر یقین رکھیں اتنا کامل یقین کہ اللہ سے اپنی ہر بات منوا سکیں یقین کریں اللہ کی محبت کے علاوہ کسی محبت میں سکون نہیں ہے ۔ اپنی ساری باتیں اللہ کو سنائیں اللہ سے لاڈ پیار سے مانگیں وہ ضرور نوازے گا۔

Salman Khan and Ronaldo having lunch with underprivileged kids

It’s called Autophagy. It occurs when you fast for more than 24 hours. 🔥

In northern Japan and the forests of China you can see these flowers that look normal but when they come into contact with water their petals become transparent. Its name is skeleton flower or glass flower, its scientific name is Diphylleia grayi.

‏پھر وہ رب تمہیں اُنہی لوگوں پر حکومت کروائے گا جنہوں نے تمہیں آندھرے کنویں میں پنکھا تھا بس تم یوسف جیسا صبر رکھنا ‎#رسول_سے_وفا_خان_کا_گناہ

‏پھر وہ رب تمہیں اُنہی لوگوں پر حکومت کروائے گا جنہوں نے تمہیں آندھرے کنویں میں پنکھا تھا بس تم یوسف جیسا صبر رکھنا ‎#رسول_سے_وفا_خان_کا_گناہ

‏یا اللہ، یاغفور و رحیم رب! میں فکر آخرت نصیب فرما دیجئے۔ آخرت کی تیاری کی توفیق عطا فرما دیجئے اور اپنے کرم سے ہماری مغفرت فرما دیجئے۔ 🤲آمین یا رب العالمین🤲

Good morning Pakistan

‏السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ خرابی ہے ان لوگوں کے لیے جو منہ پر عیب کرتے ہیں (طعنہ دیتے ہیں عیب نکالتے ہیں) اور پیٹھ پیچھے چغلی (بدی) کرتے ہیں جس نے مال جوڑا اور گن گن کر رکھا وہ سمجھتا ہے کہ اس کا مال ہمیشہ قائم رہے گا ہر گز نہیں۔ القرآن سورہ الھمزہ

‏آدھا امریکہ آگ کی لپیٹ میں آدھا امریکہ برف کی لپیٹ میں ہے۔ سپر پاور اللہ کی زات ہے Beshak

‏السلام علیکم صبح بخیر اپنا کردار ، اپنا انداز گفتگو ، اور لوگوں سے ملاقات کرنا اس قدر خوبصورت بنا لیں کہ جب کوئی آپ کو دیکھے ، سنے اور ملے تو آپ کے جیسا بننے کی تمنا کرے

An 8-month-old baby in #Bengaluru has been diagnosed with the first known case of #humanmetapneumovirus (HMPV) in the country. #HMPV, a respiratory virus affecting the lungs and airways, poses higher risks for young children, the elderly, and those with weakened immune systems.

Make sure it’s connected before you start talking.

👑 Business with boldness 👑

This is one of the pillars of a healthy marriage.😊❤️

As we grow older, we realize staying at home is the best choice.

‏یاد رکھیں فرائض کے چھوڑنے سے جو عذاب آتے ہیں وہ وظائف کے پڑھنے سے ختم نہیں ہوتے

‏کمال کی بات ہے اللہ ایک ہے مگر ہر کسی کا ہے

Who is coming to Qatar in 2025? 🫶🏽😘

Cartoon Network website officially shuts down after 32 years 💔🥹

سال 2024 کا آخری سورج طلوع ہوگیا

If you see garlic sprouting, don't rush to throw it away. It is a valuable medicine that can fight 14 types of cancer.

Dear self, Sorry for always putting you in the same situation. I know you just want to be loved and treated the way you treated others. But I always end up húrting you.

“You can’t control anyone’s actions; loyalty comes from the heart.” 🫀

‏اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر "پاک رب ذوالجلال" تمام مشکلات آفات اور شیطان کے شر اور ظالم کے ظلم سے محفوظ رکھ اور رزق و روزی میں برکت عطا فرما بیماریاں اور پریشانیاں دور اور ختم فرما۔ دونوں جہانوں کی کامیابیاں نصیب فرما۔ آمیـن یاربّ العالمين

عمران خان کو جیل سے رہا ہونا چاہئے، میں تمہیں نہیں جانتا، وسیم بادامی مجھے اُمید ہے پاکستان کے لوگ دیکھیں گے کہ آپ زندگی گزارنے کیلئے جھوٹ کا سہارا لیتے ہیں، آپ حقیقی صحافی نہیں ہیں، آپ نے اپنی ساکھ کھو دی۔ رچرڈ گرینیل نے لفافے وسیم بادامی کی بھی چھترول کر دی۔

Why him? Because he never liked me in fancy clothes, dark lipstick, perfect hair, high heels, and an edited dp. Instead he compliments me and love me in my natural and real form with modest and simple dressing, and a big smile on my face on an ugly days 🖤

‏السلام و علیکم صبح بخیر 🌸 خوبصورت عمل انسان کی شخصیت اور خوبصورت اخلاق انسان کی زندگی کو بدل دیتا ہے الله پاک کی عطاؤں پر الحمد لله اور اپنی خطاؤں پر استغفر الله کہنا الله کریم كو بہت پسند ہے اللہ تعالی ہم سب کو عمل کی توفیق دے آمین یارب العالمین ۔