عظمی بخاری نے کہا کہ تحریک انصاف کی موجودہ لیڈر شپ بزدلی کے آخری درجے پر فائز ہے، یہ لوگ اپنی ذلت اور بدنامی کو جعلی خبروں اور افواہوں کے پیچھے چھپا رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پوری دنیا نے دیکھا علی امین گنڈا پور اور بشریٰ بی بی کی گاڑیوں پر انہی کے کارکنوں نے ڈنڈے مارے اور پتھراؤ کیا۔

Comments