Profile avatar
dawnnews.tv
Your window to latest news, analysis and features from Pakistan, South Asia and the World
104 posts 540 followers 2 following
Prolific Poster

انہوں نے کہا کہ ایک سال میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 38 روپے کمی کی گئی ہے، اس عرصے میں شرح سود نصف ہوچکی ہے۔ 'بند پاور پلانٹ بیچنے سے 9 ارب ملیں گے، جب کہ ان کی حفاظت پر سالانہ 7 ارب خرچ ہورہے تھے، آج وہ وقت آگیا ہے کہ ہم ایسے تمام بوجھوں کو دریا برد کردیں' www.dawnnews.tv/news/1256317/

انہوں نے کہا کہ ماضی کے لیے ہم سب ذمہ دار ہیں، لیکن جو ہوگیا، وہ ہوگیا، اب آگے مشکلات ضرور ہیں لیکن محنت کے ذریعے ایک سال میں جو نعمتیں اللہ نے عطا کیں، اب ہمیں تیزی سے دوڑنا ہوگا۔ www.dawnnews.tv/news/1256317/

ڈرامے میں کام کے دوران چہ مگوئیاں ہونے لگی تھیں کہ ممکنہ طور پر دونوں کے تعلقات استوار ہو چکے ہیں۔ www.dawnnews.tv/news/1256324/

کیا آپ نے بھی یہ ویڈیو دیکھی ہے؟ www.dawnnews.tv/news/1247812/

اداکارہ رمشا خان کا کہنا تھا ہمیں اپنے اخراجات چلانے ہوتے ہیں، تاخیر سے ادائیگی پر میں شوٹنگ سیٹ پر جانے سے ہی انکار کر دیتی ہیں اور پروڈیوسرز کو بول دیتی ہیں کہ پہلے انہیں معاوضہ دیا جائے۔ www.dawnnews.tv/news/1247808/

طے شدہ ڈرافٹ پر دستخط نہ کرنے پر یہ فضل الرحمٰن نے کہا تھا یہ چیزیں ان کے لیے وبال بن سکتی ہیں۔ www.dawnnews.tv/news/1247815/

آئی ویریفائی پاکستان مطیع اللہ جان کی فیک وائرل ویڈیو کا اصل کلپ سامنے لے آیا www.dawnnews.tv/news/1247820/

قومی ٹیم میں 4 تبدیلیاں ان کی جگہ صاحبزادہ فرحان، قاسم اکرم، عرفات منہاس اور محمد حسنین کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ www.dawnnews.tv/news/1247813/

'آپ کی تعلیم آپ کے ماں باپ سے زیادہ اب مریم نواز کی ذمے داری ہے' مریم نواز نے اعلان کیا کہ پنجاب کے کسی بھی طالبعلم کو دنیا کی کسی بھی یونیورسٹی میں داخلہ مل جاتا ہے تو اس کا خرچہ حکومت پنجاب اٹھائے گی۔

بھارت کا فیصلہ www.dawnnews.tv/news/1247809/

'اس اکاؤنٹ کو وقتی طور پر نظر انداز کریں ورنہ نقصان اس سے زیادہ ہو گا' ان کا کہنا تھا سب مل کر بانی پی ٹی آئی کو اس دلدل میں لے جا رہے ہیں جہاں سے اُس کی واپسی نہ ہو، گزشتہ روز اسٹیبلشمنٹ کے خلاف جان بوجھ کر ایک گھٹیا ٹوئیٹ آگ لگانے کے لیے کی گئی، یہ عمران خان نے نہیں بلکہ باہر بیٹھے سازشیوں نے لکھی

اس خاتون نے اتنا بڑا فراڈ کیسے کیا؟ www.dawnnews.tv/news/1247743/

اداکارہ کی بہن کو گرفتار کر لیا گیا www.dawnnews.tv/news/1247737/

ان کا کہنا تھا کہ فری وی پی اینز سے ڈیٹا سیکورٹی کے خطرات ہیں،آئی ٹی انڈسٹری میں ایک ڈالر لگانے سے حکومت کو 49 ڈالرز کی سرمایہ کاری آتی ہے، آئی ٹی انڈسٹری 30 فیصد کے حساب سے گروتھ کر رہی ہے، آئی ٹی انڈسٹری کی برآمدات 3.2 ارب ڈالرز تک پہنچ گئی ہیں، www.dawnnews.tv/news/1247756/

عمران خان نے جیل میں اہلیہ کے بارے میں کیا کہا؟ www.dawnnews.tv/news/1247763/

فائنل کال کے بعد عمران خان کے پاس نیا کارڈ کونسا؟ www.dawnnews.tv/news/1247739/

انہوں نے کہا کہ اگر انہیں طلاق دینی ہوتی یا پھر اہلیہ کو خلع لینی ہوتی تو کبھی کی لے چکی ہوتیں، اب ان کے بچے جوان ہوچکے، اس عمر میں اس طرح کی شوخیاں اور ششکے اچھے نہیں لگتے۔ www.dawnnews.tv/news/1247741/

سفیان مقیم کا حیران کن ریکارڈ پاکستان نے ہدف 5.3 اوورز میں ہی حاصل کر لیا www.dawnnews.tv/news/1247732/ #ZIMvPAK #PAKvZIM #SaimAyub #SufiyanMuqeem

مہنگائی 2018 کی سطح پر آگئی پاکستان کا تجارتی خسارہ بھی 19 فیصد کم ہو کر ایک ارب 59 کروڑ ڈالر ہوگیا www.dawnnews.tv/news/1247731/

جنوری 2023 سے اب تک حکومت گھریلو صارفین کے لیے 3 بار گیس مہنگی کر چکی ہے جبکہ گیس صارفین پر 2 سال میں 953 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالا گیا ہے۔ www.dawnnews.tv/news/1247733/

سینکڑوں کارکنون کی اموات کے بجائے آج جیل میں عمران خان کو تعداد کتنی بتائی گئی؟ زخمیوں کیلئے بھی معاوضے کا اعلان www.dawnnews.tv/news/1247674/

رائٹرز کی طرف سے دیکھی گئی ایک دستاویز سے پتا چلتا ہے کہ پلانٹ نومبر میں صرف 41.82 فیصد صلاحیت پر چل رہا تھا، جو رواں برس کی کم ترین سطح ہے، جبکہ یکم نومبر سے ایک یونٹ بند ہے۔ www.dawnnews.tv/news/1247666/

منیب بٹ کے مطابق چند منٹ میں اتنی زیادہ کالز آنے کے بعد جب بندہ گھر پہنچتا ہے تو پتا چلتا ہے کہ کچھ نہیں ہوا تھا، بس گھر بلانا تھا۔ www.dawnnews.tv/news/1247654/

'مظاہرین سے برازیل کے آنسو گیس شیل ملے جو پاکستان میں موجود ہی نہیں' ان کا کہنا تھا کہ ایک ہزار 150 ملزمان کا ڈیٹا چیک کیا گیا جن میں سے 89 ملزمان ایسے ہیں جن کا پاکستان میں کوئی ریکارڈ موجود نہیں، احتجاج میں تقریباً 2 ہزار سے زیادہ تربیت یافتہ بندے عسکری ونگ سے ہیں جو پولیس پر حملے کرتے ہیں

شزا فاطمہ کے مطابق لوگوں کو تصاویر اور ویڈیوز بھیجنے اور موصول کرنے میں پریشانی ہو رہی ہے تاہم یہ مسئلہ بھی جلد حل کر دیا جائے گا۔ www.dawnnews.tv/news/1247663/

پاکستان میں ہونے والے کرکٹ کونسل کے اجلاس میں 7 ممالک نے شرکت کی جب کہ بھارت ، انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے بورڈز نے اجلاس میں آن لائن شرکت کی www.dawnnews.tv/news/1247655/

کچھ والدین سرکاری طور پر گنتی سے پہلے لاشیں اپنے ساتھ لے گئے۔ www.dawnnews.tv/news/1247659/

ان کا کہنا تھا کہ مہنگائی وہ واحد ٹول ہے جس سے غریب آدمی کی زندگی میں مزید مشکل یا آسودگی لے کر آتا ہے، اس سے عام آدمی کا بوجھ کم ہوگا www.dawnnews.tv/news/1247661/

1980 اور 90 کی دہائی میں اسکواش پر پاکستان کی حکمرانی کے ایک اہم کردار اسکواش لیجنڈ کھلائی جان شیر خان نے ریکارڈ 8 مرتبہ ورلڈ اوپن اور 6 مرتبہ برٹش اوپن ٹائٹل اپنے نام کیے۔ ہال آف فیم کو رواں سال اسکواش کے سب سے بااثر کھلاڑیوں کی کامیابیوں کو تسلیم کرنے کے لیے شروع کیا گیا تھا۔

شہدا اور متاثری کو معاوضوں کے لیے 380 ملین روپے جاری، بذریعہ ہیلی کاپٹر ادویات سپلائی کرنے کی ہدایت کرم شاہراہ کو محفوظ بنانے کے لیے مختلف مقامات پر 65 چوکیاں قائم کی جائیں گی، www.dawnnews.tv/news/1247644/

شامل میں کون کس کے ساتھ ہے؟ www.dawnnews.tv/news/1247642/

قاسم سوری نے دعویٰ کیا تھا کہ عمران خان کو کوئی ایسی چیز دی گئی ہے جس سے ان کا ذہنی توازن بگڑنے کا خدشہ ہے۔ www.dawnnews.tv/news/1247650/

ان کا کہنا تھا کہ والدین اپنی خوشیاں مار کر بیٹیوں کو شادی پر ہر چیز دیتے ہیں۔ اداکارہ نے دامادوں کے بارے میں سخت الفاظ کیوں استعمال کیے؟ www.dawnnews.tv/news/1247647/

نومبر میں سالانہ کنزیومر پرائس انڈیکس کی شرح 4.9 فیصد رہی واضح رہے کہ گزشتہ سال پاکستان میں مہنگائی بلند ترین سطح 38 فیصد پر جا پہنچی تھی www.dawnnews.tv/news/1247645/

پیچیدہ ترین آپریشن میں این آئی سی ایچ ، این آئی سی وی ڈی ، آغا خان اور ایس آئی سی ایچ این کے سرجن شریک ہوئے سرجری کے تمام اخراجات ہسپتال انتظامیہ نے برداشت کیے www.dawnnews.tv/news/1247649/

ملزم کے موبائل فونز سے متعدد نازیبا ویڈیوز برآمد ہوئیں www.dawnnews.tv/news/1247595/

عثمان خان اور طیب طاہر 39، 39 رنز بناکر نمایاں رہے جب کہ عرفان خان نے 27 رنز بنائے۔ نوجوان سفیان مقیم اور ابرار احمد نے 3، 3 شکار کیے جب کہ حارث رؤف نے 2 اور جہانداد خان نے ایک وکٹ حاصل کی۔ www.dawnnews.tv/news/1247585/

ترجمان پاک فوج نے بتایا کہ خیبر میں آپریشن کے دوران لاہور سے تعلق رکھنے والے 25 سالہ کیپٹن محمد ذوہیب الدین اور بنوں کے علاقے بکاخیل میں آپریشن کے دوران جھنگ کے رہائشی 29 سالہ سپاہی افتخار حسین نے بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔ www.dawnnews.tv/news/1247587/

شاکر اعوان نے ڈان نیوز سے گفتگو میں بتایا کہ رات گئے ان کے گھر پولیس یونیفارم اور سادہ کپڑوں میں لوگ آئے اور گھر کی تلاشی لی ان کا کہنا تھا کہ بغیر وارنٹ دکھائے میرا موبائل اور دیگر قیمتی اشیا مجھ سے زبردستی لے لی گئیں اور چہرے پر کالا کپڑا ڈال کر، ہتھکڑیاں لگا کر زبردستی مجھے ساتھ لے جایا گیا

عطا تارڑ نے کہا ہمارے پاس انٹیلی جنس رپورٹس دی تھی کہ فائنل کال میں کوشش کی جائے گی کہ خون بہایا جائے اور لاشیں گرائی جائیں، ٹیکس پیئر کے پیسوں سے اگر کسی بھی صوبائی حکومت کو وسائل دیئے جاتے ہیں تو اس کامقصد غیر قانونی احتجاج پر کروڑوں روپے خرچ کرنا نہیں ہوتا۔ www.dawnnews.tv/news/1247589/

ایف بی آئی کے موجودہ سربراہ کرسٹوفر رے کو 2017 میں 10 سال کے لیے عہد سونپا گیا تھا، اس کا مطلب ہے کہ انہیں استعفیٰ دینا ہوگا یا انہیں برطرف کیا جائے گا۔ www.dawnnews.tv/news/1247586/

جھڑپوں کے بعد شامی افواج ٹینک اور بکتر بند گاڑیاں چھوڑ کر فرار 4 سال کے بعد باغیوں نے شام کے تاریخی شہر حلب اور حماہ پر قبضہ کر لیا جھڑپوں میں 300 سے زائد اموات #Syria

فیوژن فارمولا کیا ہے؟ دیگر ممالک کے بورڈز نے بھی بھارتی کرکٹ بورڈ پر دباؤ ڈالنا شروع کر دیا www.dawnnews.tv/news/1247582/

95 رنز کے ہدف کے جواب میں اوپنر کامران اختر نے 21 گیندوں پر ایک چھکے اور 12 چوکوں کی مدد سے 63 رنز بنائے۔ www.dawnnews.tv/news/1247583/

عظمی بخاری نے کہا کہ تحریک انصاف کی موجودہ لیڈر شپ بزدلی کے آخری درجے پر فائز ہے، یہ لوگ اپنی ذلت اور بدنامی کو جعلی خبروں اور افواہوں کے پیچھے چھپا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پوری دنیا نے دیکھا علی امین گنڈا پور اور بشریٰ بی بی کی گاڑیوں پر انہی کے کارکنوں نے ڈنڈے مارے اور پتھراؤ کیا۔

کرم میں سیز فائر کے اعلان کے باوجود کشیدگی میں کمی نہ آ سکی گورنر پختونخوا فیصل کریم کنڈی گرینڈ جرگے سے خطاب کے لیے کوہاٹ پہنچ گئے۔ www.dawnnews.tv/news/1247579/

'گھر کے نلکوں میں پانی نہیں لیکن ٹینکر سے پانی میسر ہے' امیر جماعت اسلامی کراچی نے کہا گزشتہ روز پروفیسر طارق صلاح الدین ہیوی ٹریفک کی زد میں آ کر جاں بحق ہوگئے, ٹینکر اور ڈمپر شہریوں کےلیے اموات کا باعث ہیں، لوڈنگ گاڑیاں شہر میں دندناتی پھر رہی ہیں، لیکن ٹریفک پولیس اہلکار صرف پیسے بٹور رہے ہیں۔

علی امین گنڈا پور نے کہاکہ سی ٹی ڈی کو کل مزید ایک ارب روپے جاری کیے جائیں گے، اب ہمیں فرانزک کے لیے پنجاب سمیت کہیں جانے کی ضرورت نہیں، 20 بم پروف گاڑیاں خرید رہے ہیں۔ www.dawnnews.tv/news/1247581/

35 سالہ جے شاہ آئی سی سی کے سب سے کم عمر چیئرمین ہیں www.dawnnews.tv/news/1247575/ #ICC #PCB #BCCI #ChampionsTrophy2025

ڈمپر کا ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا حادثے میں جاں بحق پروفیسر اور اہلیہ کے سوگواران میں 2 بیٹے اور ایک بیٹی شامل ہے۔ www.dawnnews.tv/news/1247573/