جی، ایسا ہی ہے۔ بہت ہی نیک جذبات اور دعائیں اس وقت زبان پہ آتے آتے رک جاتی ہیں حکومت کے لیے۔😜🙊
مطلب اور کوئی طریقہ نہی ان شرپسندوں سے نپٹنے کا؟ انٹرنیٹ اور ایپس بند کرنا مسلے کا حل نہی۔ جو حرامخور بہنوئی بنا کر جیل میں رکھا ہوا ہے اسکو عام قیدیوں کی طرح ٹریٹ کریں دیکھیں پھر کیسے دیتا احتجاج کی کالیں
انہوں نے وہ فورم بند کیا جہاں ان کا سب سے زیادہ ڈیفینس تھا، جہاں منٹوں میں فیک نیوز بسٹ کردی جاتی تھی۔ باقی جگہیں تو شتر بے مہار ہیں۔ سلام ہے اس عظیم شخص کو جس نے انہیں ٹوئیٹر بند کرنے کا مشورہ دیا تھا۔
Comments
مطلب اور کوئی طریقہ نہی ان شرپسندوں سے نپٹنے کا؟ انٹرنیٹ اور ایپس بند کرنا مسلے کا حل نہی۔ جو حرامخور بہنوئی بنا کر جیل میں رکھا ہوا ہے اسکو عام قیدیوں کی طرح ٹریٹ کریں دیکھیں پھر کیسے دیتا احتجاج کی کالیں
بہرکیف اس بار انٹرنیٹ بند نہیں کیا گیا ابھی تک۔ موبائل سروس بھی تا حال چل رہی ہے.