حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم:
"جو شخص کسی مومن کی طرف خوفناک نگاہوں سے دیکھے گا جس سے وہ ڈر جائے تو خدا وند عالم اسے اس دن ڈرائے گا جس دن اس کے سایہ کے علاوہ اور سایہ نہیں ہو گا "
( بحارالانوار )
اللھم صل علی محمد وآل محمد

Comments