Profile avatar
sorajson14.bsky.social
Me doctor, aneasthtist, a nature lover, love to enjoy company that felt inside, wana moving around to absorb cool of nature. حب اہل بیت علیہ اسلام والدین سے ملنے والی و ودیعت ہے جو زندگی کا اثاثہ ہے
44 posts 537 followers 524 following
Regular Contributor
Active Commenter

میں نے انہیں توپیں بندوقیں ہیلی کاپٹر لے کر دیے اس فوج کو ۔۔ لیکن یہ پاکستانیوں کا قتل عام کر رہیں ہیں۔ نواز شریف کی تقریر ، کیا اس تقریر پر ہی غداری کا پرچہ نہیں بنتا اور انکے بھائی آج وزیراعظم ،بیٹی وزیراعلیٰ، سمدھی نائب وزیراعظم ہیں۔

💔💔

امیرالمومنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السّلام (غرر الحكم : ۲۵۱۱)انظر: السؤال (۲) : باب ۸۹۹ ؛ اليأس : باب ۱۸۹۰ ) اپنی امیدیں اللہ تعالیٰ سے وابستہ رکھو۔ اس کے علاوہ کسی سے کوئی امید نہ رکھو، کیونکہ جو شخص خدا کے علاوہ کسی اور سے امیدیں وابستہ کرلیتا ہے وہ ناکام ہوجاتا ہے اللھم صل علی محمد وآل محمد

💗

حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم: "جو شخص کسی مومن کی طرف خوفناک نگاہوں سے دیکھے گا جس سے وہ ڈر جائے تو خدا وند عالم اسے اس دن ڈرائے گا جس دن اس کے سایہ کے علاوہ اور سایہ نہیں ہو گا " ( بحارالانوار ) اللھم صل علی محمد وآل محمد

بسم اللہ الرحمن الرحیم (آل عمران:۱۰۳) "اور اپنے اوپر خدا کی نعمتوں کو یاد کرو جب تم ایک دوسرے کے دشمن تھے پس خدا نے تمہارے دلوں میں الفت پیدا کردی پس تم اس کی نعمت کے سائے میں ایک دوسرے کے بھائی بن گئے" اللھم صل علی محمد وآل محمد

پاڑہ چنار میں دہشتگردی کے واقعات میں قیمتی جانوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے، عمران خان

پارا چنار میں معصوم بچوں کی قاتل ریاست کی استمعاری جرنیل خود کیا سمجتھے ہے کہ یہ پوری زندگی جئیے گے؟ کیا اس عدالت پر تو جرنیل قابض ہے کیا اللہ تعالیٰ کی عدالت نہیں لگے گی آخرکیوں پشتون کو بے دردی سے قتل کیا جاتے ہیں کیا ہم انسان نہیں پارا چنار میں کوئ مذہبی جنگ نہیں ریاستی ؟ #No2StateTerrorInKurram

#Parachinar 💔

کرنل ریٹائرڈ قائم الدین سیکورٹی ڈائریکٹر DUHS سرکاری گاڑی میں لیڈی ڈاکٹر کے ساتھ دن دیہاڑے کراچی یونیورسٹی کے سنسان گوشے میں رنگ رلیاں مناتے ہوئے سیکیورٹی اہلکاروں کے ہاتھوں پکڑے گئے، ......................... خیر یہ تو کوئی بڑی بات نہیں، اصل خبر یہ بتانا تھی کے VPN غیر شرعی ایپ ھے۔

راولاکوٹ ۔ شاھد شارف کو چہڑھ کے مقام سے گرفتار کر لیا گیا آج زبیر شریف صمد شکیل کو بھی گرفتار کیا گیا .

راولاکوٹ جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے ضلعی صدر سردار صدام حیات کی گرفتاری کے لئے ان کے گھر چھاپہ کی بھرپور مزحمت کرتے ہیں یہ وہی شخص جو کل پولیس والوں کو بچا رھا تھا فلحال صدام حیات محفوظ مقام پہ ہیں ظلم آخر ظلم ھے مٹ جاتا ھے

‏ہم ان سے بات کرنا چاہتے ہیں مگر ان کے پاس اختیار کوئی نہیں! مہربانو قریشی ‏اختیار بےشک نہ ہو مگر آپ کہہ تو سکتے ہیں کہ ہم سیاستدانوں سے بات کرنا چاہتے ہیں !عاصمہ شیرازی ‏یہ تو ایسا ہی ہےکہ کسی گھر میں مسئلہ سلجھانے جاؤں اور باہر کھڑے چپڑاسی سے بات کر کےواپس آجاؤں! مہربانو قریشی ۔۔

‏عمران خان کا دو ٹوک پیغام ‏24 نومبر کا احتجاج نہ معطل ہوگا اور نہ ہی موخر ہوگا

‏ہمارے تین مطالبات ہیں: ‏26ویں آئینی ترمیم کا خاتمہ اور آئین کی بحالی ‏مینڈیٹ کی واپسی ‏تمام بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی