‏بیرسٹر سیف نے تحریک فساد کی لٹیا ڈبو دی
🚨🚨

ابھی اے آر وائی پر وسیم بادامی کے شو میں بول دیا کہ تحریک فساد کا موقف چئیرمین یا سیکرٹری جنرل دے سکتا تھا، بشری بی بی کے بیان کو پارٹی بیان نا سمجھا جائے۔

تو پھر تحریک انصاف کا آفیشل اکاونٹ کس حیثیت میں یہ بیان نشر کررہا تھا؟
Post image

Comments