Profile avatar
asamkhan.bsky.social
48 posts 2,375 followers 4,147 following
Prolific Poster

ہم افواج پاکستان کیساتھ ہیں بھارت کو اس بار کی غلطی کا بھاری نقصان اٹھانا پڑے گا۔

پانچ سو ہلاکتوں کے دعوے دار کی چہرے کی ہنسی مکاخظہ کیجئے عوام ان جھوٹوں کو پہچان چکی ہے

تحریک انتشار کا ایک ہی واحد راستہ ہے کہ خیبر پختونوا میں گورنر راج لگایا جائے پھر یہ لانگ مارچ دھرنا دیں کوئی بھی نہیں آئے تمام بے روزگار اور کم پڑھے لوگوں کو روزگار نوکری اور ٹھیکوں کی لالچ دی ہوئی ہے

وفادار بیویاں آخری سانس تک شوہر کا ساتھ نہیں چھوڑتی (بشری بی بی ) کیا خاور مانیکا کو پتہ ہے اس بات کا؟ 🤔

‏🚨🚨🚨 علی امین گنڈاپور کا قافلہ پنجاب میں داخل ہوگیا اور ساتھ ہی شیلنگ شروع ہوچکی ہے

فائنل کال ناکام ہوچکی ہے جو آرہے ہیں ان میں سے بھی آدھے گھروں کو واپس جارہے ہیں

‏اب یہ افواہیں کون پھیلا رہا کہ احتجاج کو صنم جاوید اور پیرنی آگے سے جبکہ علی آمین گنڈا پور اور عمر ایوب پیچھے سے لیڈ کر رہے ہیں 😂😂😂😂

خیبر پختونخوا کا قافلہ صوابی کے قرہب پڑاو ڈالے گا یہ کل میں نے بتایا تھا آج ایسا ہی ہوا صرف اور صرف نوجوانوں کو اداروں کیساتھ لڑا رہی ہے۔۔ انکا کوئی مقصد نہیں ہے

‏خبر یہ ھے کہ 11.30 پر بشری بی بی اور گنڈاپور کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ ہوا اور گنڈاپور نے بڑبڑاتے ہوئے کہا کہ یہ کیا "مصیبت" ہماری سر پر بٹھا دی گئی ھے

‏🚨🚨🚨🚨 علی آمین گنڈا پور سمیت تحریک انتشار کے تمام رہنما اس بات پر متفق ہوچکے ہیں کہ کل جلوس کی شکل میں روانہ ہو جائے گے لیکن منزل اسلام آباد نہیں ہے اٹک کے قریب کیمپ لگا کر یہ شعر مچائے گا کہ ہم لڑ رہے ہیں لیکن آگے نہیں جاسکتے لہذا اپنے مطالبات کیساتھ یہاں ہی رہینگے اور موٹروے بھی کھول دی جائے گی

*بریکنگ* ترجمان وزارت داخلہ صرف وہ علاقے جہاں سکیورٹی خدشات ہیں وہاں موبائل ڈیٹا اور وائی فائی سروس کی بندش کا تعین حالات دیکھ کر کیا جائے گا ملک کے باقی حصوں میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس معمول کے مطابق چلتی رہے گی۔ ترجمان

‏قوم کے بچوں کا جہاد کے نام پر ریاست کیخلاف اکسا کر خود وزیراعلی ہاوس سے ٹی وی پر لائو چھترول دیکھے گی اب بھی اگر نوجوان نہیں سمجھ رہے تو انکا اللہ ہی حافظ کس طرح سے اپنے مفاد کیلئے نوجوانوں کو استعمال کیا جارہا ہے

‏اسلام آباد ہائیکورٹ کے منع کرنے کے حکم کے باوجود اگر کوئی اسلام آباد آتا ہے تو توہین عدالت کے تحت ایم این اے، ایم پی اے کی سیٹ بھی کھونا پڑ سکتی ہے ، فیصل واوڈا

‏پختون بھائیوں کے لئے اہم پیغام 🚨🚨 کل کو منظور پشتین جیسوں نے بشری بی بی کو بھی پنجابیوں کے گلے ڈال دینا ہے کہ پنجاب سے ایک عورت پورے خیبر پختونخواہ کی حکمران بن کر ہمارے پختون بچوں کو جہاد پر ڈال کر انکی زندگیاں تباہ کر گئی۔ ہمارا ان سے کوئی تعلق نہیں، اپنی ذمہ داری پر چلیں

‏گنڈاپور صاحب KPK سے بندے بھر بھر کر اسلام آباد لاتے ہیں اور پولیس سے کہتے ہیں کہ آپ فی الحال ان کو پھینٹا لگائیں میں اور بندےلے کے آتا ہوں 😂🤣

موٹروے بند کر دی گئی ہے اس خبر کو ذیادہ سے ذیادہ پھیلائیں۔۔

جنرل باجوہ کی ایک یاد گار تصویر 🫏 ‏جب دنیا پوچھ رہی تھی اسے کہاں سے آٹھا کر لائے ہو 😂

شئیر کرتے جائے آگ خود بخود لگے گی

سب کو یہاں پر سچی خبریں ملے گی کسی فیک نیوز پر یقین کرنے سے پہلے تصدیق کر لیں

‏یہ تھا وہ موقع جب شہزادے نے کہا تھا یہ کیا چیز اٹھا کے لے آئے او 😂😂

‏بیرسٹر سیف نے تحریک فساد کی لٹیا ڈبو دی 🚨🚨 ابھی اے آر وائی پر وسیم بادامی کے شو میں بول دیا کہ تحریک فساد کا موقف چئیرمین یا سیکرٹری جنرل دے سکتا تھا، بشری بی بی کے بیان کو پارٹی بیان نا سمجھا جائے۔ تو پھر تحریک انصاف کا آفیشل اکاونٹ کس حیثیت میں یہ بیان نشر کررہا تھا؟

‏جنرل باجوہ کی بشری بی بی کے جھوٹ کی تردید 🚨🚨 ابھی ARY پر جنرل باجوہ نے اینکر محمد مالک صاحب کو کال کرکے واضح طور پر بول دیا ہے کہ مجھے سعودی عرب سمیت کسی ملک کی کوئی کال نہیں آئی۔ بشری بی بی جھوٹ پھیلا رہی ہیں۔ کیا تحریک فساد اب اس جھوٹ پر قوم سے معافی مانگے گی؟

سسٹم کا باپ

پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن سٹاک ایکسیجنج تاریخ کی بکند ترین سطح پر قیدی نمبر 804 3800 پر چھوڑکر گیا تھا

کیا تحریک انصاف کا 24 نومبر کا احتجاج کامیاب ہوگا ؟

اس پوسٹ کو ری پوسٹ کریں اور ایک دوسرے کو فالو کریں میری طرف سے فالو بیک کنفرم ہے

یہ جذبہ ناقابل شکست ہے 😜

سپہ سالار جنرل حافظ سید عاصم منیر کے تاریخی الفاظ

ایک سروے کر لیتے ہیں آپ کا تعلق کس سیاسی جماعت ہے ؟ کمینٹس میں اپنی قیمتی رائے کا اظہار کریں۔

دوستوں کیا میری پوسٹ آپ سب دوستوں کو نظر آرہی ہے ؟

تحریک انصاف والوں آپکا لیڈر ابھی رہا نہیں ہورہا توشہ خانہ کیس میں ضمانت ملی ہے باقی کیسسز میں جیل ہی رہے گا

اپنے بچے سابقہ بیگم کے پاس اور بیگم کے بچے سابقہ خاوند کے پاس لیکن دونوں مل کر قوم کے بچوں کے لیے آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ 🤣

فالو کریں فالو بیک کنفرم ملے گا اس پوسٹ کو ری پوسٹ کریں اور ایک دوسرے کو فالو کریں

اسرائیلی حمایت یافتہ کینڈین سینیٹر کیوں عمران نیازی کی کھل کر سپورٹ کر رہے ہیں۔۔

Public service message

سپہ سالار جنرل سید حافظ عاصم منیر احمد شاہ فخر امتہ مسلمہ کیلئے کوئی ایک جملہ ؟

کیا آپ بیلو سکائی سے مطمئین ہیں ؟

پاکستان ذندہ باد

سب دوستو فالو بیک دے رہا ہوں جس نے بھی فالو کیا اسکو فالو بیک مل چکا ہے انشاءاللہ ایسے ایک دوسرے کو فالو کر کے اپنے اکاومٹ کی فالوینگ بڑھائنگے

آپ سب اگر میری پوسٹ نظر آرہی تو لائک کریں کہ سکائی بلیو واقعی بند ہوا ہے یا ویسے پروپیگنڈا ہے

سب دوست اس پوسٹ کو ری پوسٹ کریں ایک دوسرے کو فالو کریں میری طرف سے فالو بیک کنفرم ہے

کوئی اکاونٹ چھوٹا نہیں ہوتا تما دوست اس پوسٹ کو ریپوسٹ کریں اور اپنا ہینڈل منشن کریں 2000 فالورز بڑھائیں میرا فالو بیک کنفرم ہے

بلیو سکائی پر آج ہمارا فالورز کیمپین کا آخری دن ہے 🚨🚨 سب دوست ایک دوسرے سے ریپلائی میں connect ہوجائیں۔ رات 12 بجے تک جو بھائی بہن فالو کریں گے سب کو فالو بیک دیا جائے۔ کچھ اہم انسٹرکشنز آپ کو بتا رہے ہیں تاکہ آپ اس پلیٹ فارم کا زیادہ اچھا استعمال کرسکیں۔

یہ ہمارے بھائی ڈاکٹر وقار انور ہیں، جو بچوں کے امراض کے ماہر ہیں۔ اگر آپ کا کوئی بچوں کی صحت کے متعلق سوال ہو تو آپ اس اکاونٹ پر ان سے رابطہ کرسکتے ہیں @doctorwaqar.bsky.social ڈاکٹر وقار انور چائلڈ اسپیشلسٹ اسلام سینٹرل ہسپتال کمشنر روڈ سیالکوٹ روزانہ شام 6 بجے سے رات 10 بجے تک

اسلام اعلیکم مجھے فالو کریں فالو بیک ملے گا