کس سے انصاف مانگیں؟ یہ کیسی بے دردی ہے جو ہمیں چکناچور کر رہی ہے؟

ہمارے رہنما کب تک لاشوں کی طرح خاموش رہیں گے؟ یہ وطن وحشت کی آماجگاہ بن چکا ہے!

آنکھیں اندھی ہیں، کان بہرے، دل مر چکے ہیں۔
یہ کیا عذاب ہے جو ہم پر ٹوٹ پڑا ہے؟ کب تک یہ ظالم ہم پر مسلط رہیں گے؟

Comments