جو کاروبار کرتے ہیں، انہیں ہی خسارے ہوتے ہیں، وہی دیوالیہ بھی ہوتے ہیں اور وہی سب سے امیر بھی قرار پاتے ہیں، جنہوں نے مانگ تانگ کے زکوۃ خیرات صدقات چندے اور قربانی کی کھالوں کی کمائی کھانی ہو اور اسی رقم سے جوا بھی کھیلنا ہو وہ تو کبھی دیوالیہ نہیں ہوتے ناں۔
سمجھ تو آپ گئے ہوں گے

Comments