‏🌟 وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا دورہ چین
📌 8 دسمبر تا 15 دسمبر

♻: وزیر اعلیٰ مریم نواز پرائمری سکول کا دورہ کریں گی، تعلیمی نظام پر بریفنگ لیں گی

♻: وزیر اعلی مریم نواز بیجنگ میونسپل کمیشن آف ٹرانسپورٹ کا دورہ کریں گی
1 / 2
Post image
Post image

Comments