Profile avatar
ishaqkakar.bsky.social
61 posts 136 followers 19 following
Prolific Poster

‏سیاسی مسائل کا حل سڑکوں پہ نہیں نکلتا اس کیلیے مذاکرات ضروری ہیں پی ٹی آئی پہلے سنجیدگی کا مظاہرہ کرے پھر ہی انکے ساتھ بات ہوسکے گی۔

قوم کی ماں ہے تو۔۔۔۔ @atifbut9.bsky.social @maryamnawazmns.bsky.social @hinaparvezbutt.bsky.social

‏"عوامی خدمت کا نیا باب ، محفوظ پنجاب" 🔺: 18 شہروں میں سیف سٹی پراجیکٹ 🔺: رائیڈر سیفٹی اپنی شیٹو 🔺: ویمن باسٹلز کا قیام 🔺: ويمن سیفٹی ایپ لانچ 🔺: پینک بٹنز 🔺: ویمن ورچوئل پولیس سٹیشن

"كسان دوست پنجاب" ♻ 400 ارب روپے سے زائد کا کسان پیکج ♻ پاک چائنہ ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ سنٹر کا قیام ♻ گرین ٹریکٹر پروگرام ♻ 7300 کھالہ جات کی پختگی ♻ زرعی گریجویٹس انٹرن شپ پروگرام ♻ جدید زرعی مشینری و آلات ♻ ٹیوب ویلز کی شمسی توانائی پر منتقلی ♻ وزیر اعلی کسان کارڈ ♻ ماڈل زرعی مراکز کا قیام

‏"عوامی خدمت کا نیا باب ، صحت مند پنجاب" 🔵 ایئر ایمبولینس 🔴 کلینک آن دی وبیلز ⚪ فیلڈ ہسپتال 🔵 نوازشریف کارڈیالوجی ہسپتال 🔴 نوازشریف کینسر ہسپتال ⚪ بنیادی بیلتھ مراکز کی تعمیر و بحالی 🔵 مفت ادویات کی فراہمی 🔴 چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام ⚪ ڈائیلسز کارڈ

جنون🥀♥️💪 #مُسلم_لیگ_ن♥️ عشق نواز♥️🥰

@atifbut9.bsky.social @hinaparvezbutt.bsky.social @pmlnorg.bsky.social

PAKISTAN ZINDABAAD🇵🇰

لاہور میں سموگ سے بچاؤ کیلئے آپریشنز جاری !

ماں جیسی وزیراعلی۔۔ @1maryamnawaz.bsky.social

@1maryamnawaz.bsky.social

Ruler of every heart♥️ @1maryamnawaz.bsky.social

‏"كلينک آن وہيلز ، علاج آپکی دہلیز پر" 14-12-2024 : ♻ 🔻مریض مستفید : 29,111 🔻الٹراساؤنڈ : 1،237 🔻حاملہ خواتین کا چیک اپ : 29،89

‏"وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا شنگھائی میں جِنکو سولر کمپنی کا دورہ" ⭕ وزیر اعلیٰ مریم نواز اور انکی ٹیم کو جنکو کمپنی کی سولر ٹیکنالوجی اور معیاری سولر مصنوعات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی ⭕ چین اور پنجاب کے درمیان سولر ٹیکنالوجی کی منتقلی اور معلومات کے تبادلے پر زور

‏وزیراعلیٰ مریم نواز کے دورہ چین کے چوتھے مصروف ترین دن کا آغاز وزیراعلیٰ مریم نواز کا شنگھائی ایکسپیریمنٹل سکول اور چائینز اکیڈمی آف سائنسز کا دورہ ‎#CMMaryamInChina

‏🔵: چین کی ترقی پاکستان اور دیگر ترقی پذیر ممالک کیلئے مشعل راہ ہے ، چین ایک جیتا جاگتا معاشی معجزہ ہے 🔵: پنجاب کی 15 کروڑ عوام کی وزیر اعلیٰ ہوں، پنجاب کو معاشی طور پر تحکم بنانا چاہتی ہوں ‎#CMMaryamInChina

‏🔵: منصب سنبھالتے ہی پہلی جامع کلائمیٹ چینج ، ایکشن پلان اور پالیسی دی، آلودگی کو کنٹرول کرنے کیلئے روزانہ کی بنیاد پر کام کر رہے ہیں 🔵: پنجاب کی متحرک سینئر منسٹر مریم اورنگزیب ماحولیات کی بہتری کیلئے دن رات کوشاں ہے ‎#CMMaryamInChina

‏🔵: سینئر منسٹر مریم اور نگزیب نے موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیات کی بہتری کیلئے قابل عمل اور قابل تحسین ایجنڈا پیش کیا 🔵: ایگریکلچر، ٹرانسپورٹ اور انڈسٹریل سیکٹر میں ماحول دوست اصلاحات متعارف کرائی جارہی ہیں ‎#CMMaryamInChina

‏🔵: چین کی طرح انڈسٹری کو شہروں سے باہر منتقل کرنے کے لئے اقدامات کر رہے ہیں 🔵: پنجاب میں سولر پینل پراجیکٹ لانچ کیا، سولر پینل پراجیکٹ کیلئے چین کی کمپنیوں سے اشتراک کار کیا جا رہا ہے ‎#CMMaryamInChina

‏وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے پاکستانی شہریوں کی بحفاظت واپسی کو یقینی بنانے کے لیے فوری کارروائی پر وزارتِ خارجہ، شام اور لبنان میں پاکستانی سفارت خانوں، اور این ڈی ایم اے کے حکام کی تہہ دل سے تعریف کی۔

CM Maryam Nawaz Sharif visited Huawei Technologies in Shanghai’s Longgang District, where she received a warm welcome. Maryam Nawaz Sharif met with Mr. Wang Chengdong, President of Huawei Government Affairs, discussing proposals to modernize Lahore as a digital city #پاک_چین_دوستی_زندہ_باد

‏"وزیراعلیٰ مریم نواز کا شنگھائی کے ڈسٹرکٹ لونگ گانگ میں ہواوے ٹیکنالوجیز کا دورہ" 💥: وزیر اعلی پنجاب کی ہواوے کو نواز شریف آئی ٹی سٹی میں آفس قائم کرنے پر تعاون کی پیشکش 💥: وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ہواوے کے ہیلتھ اور ایجوکیشن پراجیکٹس میں اظہار دلچسپی ‎#پاک_چین_دوستی_زندہ_باد

‏"حکومت پنجاب اور چین کے درمیان تاریخ ساز اشتراک" 🔗انڈسٹری اور آٹو موبائل سمیت دیگر شعبوں میں معاہدوں پر دستخط 🔗جدید ووکیشنل ٹریننگ پروگرام میں وسعت کیلئے جامع پلاننگ کا فیصلہ ‎#پاک_چین_دوستی_زندہ_باد

‏"حکومت پنجاب اور چین کے درمیان تاریخ ساز اشتراک" 🔗ویسٹ مینجمنٹ اور ایگریکلچر کے فروغ کیلئے مشترکہ اقدامات کا فیصلہ 🔗پنجاب میں جدید ٹرانسپورٹ کے نظام کے جلد آغاز کا فیصلہ ‎#پاک_چین_دوستی_زندہ_باد

‏"حکومت پنجاب اور چین کے درمیان تاریخ ساز اشتراک" 🔗روبوٹک زرعی آلات کا پلانٹ لگانے کیلئے حکومت پنجاب اور اے آئی فورس ٹیک کے درمیان معاہدہ 🔗کینسر کے علاج کیلئے چین میں رائج طریقہ کار کے پنجاب میں نفاذ کا فیصلہ ‎#پاک_چین_دوستی_زندہ_باد

A bond of trust and progress! Punjab is the "Land of Opportunity" for Chinese Companies. #CMMaryamInChina

‏دورہ چین کا چھٹا روز، چھٹی کے دن بھی کام وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت گوانگ ژو میں انوسٹمینٹ کانفرنس

Landed in West Palm Beach, Florida, United States. Apx. flt. time 1 h 55 min.

I have also placed a person in the ministry,as the minister of the environment.The dynamic lady who is sitting on my left is very passionate about important the environment and dealing with the environment related issues.She is very fervently and passionately dealing with everything #CMMaryamInChina

Landed in West Palm Beach, Florida, United States. Apx. flt. time 1 h 56 min.

‏پی ٹی آئی کی بلیک میلنگ وفاق پہ حملے سوشل میڈیا پہ جھوٹ کا سیلاب ۔ الحمدللہ ترقی کا سفر شہباز شریف کی قیادت میں رواں دواں

‏پاکستان کی پہلی وزیراعلی کا دورہ چین ۔ نواز شریف کی بیٹی مریم نواز ❤❤ @cmmaryamnawaz.bsky.social

‏🌟 وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا دورہ چین 📌 8 دسمبر تا 15 دسمبر ♻: وزیر اعلیٰ مریم نواز پرائمری سکول کا دورہ کریں گی، تعلیمی نظام پر بریفنگ لیں گی ♻: وزیر اعلی مریم نواز بیجنگ میونسپل کمیشن آف ٹرانسپورٹ کا دورہ کریں گی

‏پچھلے دفعہ ۱۷ ہزار سے جیتنے والی سیٹ پہ اس مرتبہ جیت کا مارجن ۲۲ ہزار ہے فرق ہے صرف مریم نواز شریف کی ۱۰مہینے کی محنت ،کارکردگی اور خدمت کی حکومت الحمدللہ ‎#گوگی_کیوں_بھگائی @cmmaryamnawaz.bsky.social

Best meme @cmmaryamnawaz.bsky.social @pmlnorg.bsky.social

ہمیں تم سے پیار ہے ❤️ @cmmaryamnawaz.bsky.social

‏پاکستان کی وقار کی علامت – قیادت اور حوصلہ کی حقیقی تصویر۔ @cmmaryamnawaz.bsky.social

‏ستھرا پنجاب مہم کا آغاز بدست مریم نواز شریف، وزیراعلی پنجاب یہ پروگرام اپنی نوعیت کا سب سے بڑا پروگرام ہے جس کا ٹارگٹ پنجاب کی ہر گلی، ہر محلے کو آلائش سے پاک کرنا ہے۔ @cmmaryamnawaz.bsky.social