‏ہر اُگنے والی چیز بتاتی ہے کہ جو بیجو گے وہی کاٹو گے تو اے میرے عزیز ! گر تم سمجھدار ہو تو صرف محبت بیجو
کچھ وقت فون کو دور رکھ کہ
اصلی محبت کو انجوائے کریں✨

Comments