Profile avatar
naveed-ahmad-a.bsky.social
15k Followers on X
32 posts 607 followers 579 following
Prolific Poster

UNLUCKY DISMISSAL BUT GREAT INNING FOR SHAN MASOOD AGAINST SOUTH AFRICA❤️ #PAKvsSA #SAvPAK #PakistanCricket

ﺧﺪﺍ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﺳﯿﮑﻨﮉ ﺁﭘﺸﻦ ﮐﯿﻮﮞ ﮨﻮﺗﺎ ہے ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺍﻭﻟﯿﻦ ﺗﺮﺟﯿﺢ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺩﻧﯿﺎ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺣﯿﺮﺕ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮨﻢ ﺍﺱ ﭘﺮ ﺫﺭﺍ ﺑﮭﯽ ﺷﺮﻣﻨﺪﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﮯ😔

‏ہم بہتر زندگی، شاندار مکان اور مہنگے لباس کے حصول میں وقت گزارتے ہیں، ہمارے لئے اچھی موت ٹھنڈی قبر اور تقوی کا لباس کہیں بھی کوئی معنی نہیں رکھتے😥

غز-ہ کے کیمپوں میں زندگی جگاتی اور مسکراہٹیں بکھیرتی آواز آج خاموش ہوگئ۔ اہل غز-ہ دنیا بھر سے سراپا سوال ہیں کہ ظلم کے ہاتھ کب روکو گے ؟

‏عمران خان اگر اپ کہتے ہیں کہ میں بالکل ٹھیک ہوں اور سامنے والا ڈاکو اور چور ہے ایسا بالکل نہیں ہو سکتا،شاہد افریدی

‏پوری قوم کو متحد ہونے کے ضرورت ہے شام لیبیا فلسطین وغیرہ ملکوں کے صورتحال ہمارے سامنے ہے اپنے فوج کے عزت کرے

مرنے کے بعد فوتگی میں آج کی روٹی ہماری طرف سے کہنے سے بہتر ہے…. بیماری کے وقت آج کی دوائی ہماری طرف سے کہیں زیادہ بہتر ہوگا….

‏ہر اُگنے والی چیز بتاتی ہے کہ جو بیجو گے وہی کاٹو گے تو اے میرے عزیز ! گر تم سمجھدار ہو تو صرف محبت بیجو کچھ وقت فون کو دور رکھ کہ اصلی محبت کو انجوائے کریں✨

‏سنا ہے کہ عورت کا حسن مرد کی عقل کو مار ڈالتا ہے اور مرد کی دولت عورت کی عقل کو کھا جاتی ہے ...!! آپ احباب کی کیا رائے ہے اس بارے میں ؟؟؟

شہید فوجی جوانوں کی لاشوں پر بھونکنے والے کتوں کو ‎@mazhar_barlas کا پیغام۔۔ جو لوگ لاشوں کا تمسخر اڑا رہے ہیں، وہ انسان نہیں بلکہ کتے ہیں۔ مظہر برلاس😌

‏بچپن سے "حافظ کا حلوہ " سنتا رہا ہوں۔لیکن چند عرصے سے "حافظ کا ڈنڈا " سن رہا ہوں۔ کیا یہ دونوں "حافظ " ایک ہے ؟ حافظ حمد اللہ

‏بنوں کینٹ پر آج صبح حملے کی کوشش کو سیکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دیا، ذرائع کے مطابق حملہ آور کو موقع پر ہی ہلاک کر دیا گیا۔ واقعے کے بعد کینٹ کو مکمل طور پر سیل کر دیا گیا ہے۔ کینٹ کے اندر موجود تمام تعلیمی ادارے اور سرکاری دفاتر بھی بند کر دیے گئے ہیں۔

اسلام علیکم رحمۃ اللہ وبرکاتہ دنیا کے رنگوں میں کھو کر ہم کتنے اندھے ہو جاتے ہیں حلال و حرام صحیح غلط محسوس ہی نہیں کرتے پناہ مانگا کریں ان رنگینیوں سے 😌

‏دوستوں کے انتخاب میں احتیاط کرو، بھیڑ جمع نہ کرو ہر شخص دوستی کا اہل نہیں ہوتا ...!!

‏کسی کو پھول دے دینا محبت نہیں ہوتی بلکہ کسی کو پھول کی طرح رکھنا محبت ہوتی ہے♥️

‏31 مئی سے 10 نومبر تک ڈیشل لاک اپ میں زیر حراست ملزم بشیر نے عدالت میں مختلف دفعات میں پیش ہوکر نہ صرف اپنے جرم کا اعتراف کیا بلکہ بی ایل اے کے ساتھ تعلق کا بھی اعتراف کیا۔ دہشتگردوں کے نیٹ ورک کا پردہ فاش ہوگیا۔ ‎#مہرنگ_دہشتگردوں_کی_ساتھی

ﺍســــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ بلو فیملی 💙

‏پشاور میں اہم اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف نے واضح پیغام دیا: "ملک دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کی جائیں گی۔ پاکستان کی سالمیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔" ‎#ISPR ‎#COAS ‎#PakArmy

‏یہ خبر سُن کر آڈیالہ میں قید خچر کو مِرگی کا دورہ پڑ گیا ہے جسے فیض حمید صاحب کا جوتا 👞 سُنگا کر ہوش میں لانے کی کوشش ہو رہی ہیں ،، ‎#COAS 💞

نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی نے بلوچستان میں دہشتگرد تنظیموں کیخلاف فوجی آپریشن کی منظوری دے دی

ایک دوسرے کی سپورٹ کے دونوں پہلو سامنے رکھیں فالو کرنے والے کو فالو بیک دے کر حوصلہ افزائی کریں ۔ دُوسرا اپنی بساط کے مطابق لائکس ریٹویٹ کر کے ساتھ جڑے رھیں ۔

ﺍســــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ بلو فیملی 💙

‏فسادیوں اور انتشاریوں کی توجہ کے لئے

ﺍســــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ

‏جو بھی پاکستان کی سیکورٹی میں رکاوٹ بنے گا اسے نتائج بھگتنا ہونگے. سپہ سالار جنرل عاصم منیر🇵🇰 ‎#COAS ‎#PakArmy

‏🚨 نیوز اپڈیٹ / مغوی پولیس اہلکار بازیاب بنوں سے تمام اغوا ہونے پولیس اہلکار بازیاب کرالئے گئے سات پولیس اہلکاروں کو گزشتہ شب نا معلوم دہشتگردوں نے اغوا کیا تھا۔ دہشتگرد پولیس چوکی سے اسلحہ بھی ساتھ لے گئے تھے

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں بی ایل اے کے ہاتھوں شہید ہونے والے نوجوانوں کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ دونوں بھائی محنت مزدوری کرنے والے غریب تھے۔ انھیں بغیر کسی عدالت اور ثبوت کے مارا گیا یہ بلوچ نسل کشی ہے۔ اس واقعے پر مہرنگ بلوچ نے بھی ہمارا ساتھ نہیں دیا

‏احتجاج کی کال کے لئے سب سے زیادہ فلک جاوید، شہباز گل، حماد اظہر، مراد سعید، اور مونس الہیٰ ڈھول پیٹ رہے ہیں، یہ سب ملک سے باہر یا پختونخواہ میں چھپے ہوئے ہیں، جبکہ لوگوں کے بال بچوں کو مروانے کی پوری کوشش کر رہے ہیں،،!!!

ﺍســــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ

Follow for each other 💞