Profile avatar
1067azi.bsky.social
17 posts 1,093 followers 1,631 following
Prolific Poster

اقوامِ متحدہ کے چیف اینالسٹ بتا رہے تھےاگر بشارالاسد کو ایک گھنٹے کی مہلت مل جاتی تو کایا پلٹ جانی تھی اور بازی بشار الاسد کے حق میں ہو جانی تھی۔ ایک صحافی نے پوچھا ایسے کیا انتظامات تھے؟ چیف اینالسٹ نے کہا،اس نے ٹی وی پر قوم سے خطاب میں اچانک جیب سے ایک کاغذ نکال کر کہنا تھا امریکہ سے سائفر آیا یے

پی ٹی آئی کو راہ راست پر لانے کا آغاز ہو گیا ھے کئے راہنما گرفتار،راجہ بشارت، عمرایوب گرفتار، شیدا ٹلی، اور ان کے بھتیجے پر فرد جرم عائد، 9 مئ کے مقدمات کا آغاز ڈی چوک پر دھاوا بولنے والے بھی نہیں بچ پائنگے، یہی عمران خان کا آخری پتا تھا شاید جو کھیل گیا اپنے آپ سمیت سب کو سلاخوں کے پیچھے پہنچا دیا

*یاد رکھو مایوسی شیطان کا جال ہے، امید اللہ کا انعام ہے۔* Despair is the trap of Satan, while hope is the gift of Allah.

خاموشی عظیم نعمت ہے !!! خاموشی عظیم نعمت ہے. بِالْخُصُوص اس مقام پر جہاں اختلاف ذیادہ آوازیں بلند ، علم کی کمی اور دلیل کی کوئی اوقات نا ہو.

‏کتنے یوتھیے بائیکاٹ کے بعد ڈی ایچ اے سے کوچ کر گے ؟ اور کیا ڈی ایچ اے میں بائیکاٹ کے بعد قیمتیں گر گئ ہیں ؟

‏🚨🚨اچھا اگر اچانک خبر آئے کہ اڈیالہ کاکھوتا نمبر 804 مر گیا ہے تو آپکا پہلا ری ایکشن کیا ہوگا ‼️‼️ میرا تو الحمدللہ ہو گا🤲🏼🤲🏼

پی ٹی آئی والے پولیس والوں کو مارتے ہوئے ویڈیو بناتے ہیں تو ساتھ لکھتے ہیں” جنون” انہیں مار پڑتی ہے تو لکھتے ہیں “مظلوم” 🤣😂😆

ہر چیز میں خوبصورت بنیں ، اپنی دوستی میں ، اپنی محبت میں ، اپنے اخلاق و آداب میں، اپنے معاملات میں ، حتیٰ کہ فاصلوں میں بھی💫 خوبصورتی بنائے رکھیں۔ مانا کہ خوبصورت چہرہ بھی بوڑھا ہو جاتا ہے *پرکشش جسم بھی ایک دن ڈھل جاتا ہے لیکن ایک اچھا انسان ہمیشہ اچھا انسان ہی رہتا ہے💫🌟*

‏برطانیہ کے سب سے معتبر اخبار نے بھی یوتھیوں کا دعوی مسترد کر دیا صرف آٹھ مرے جن میں سے چھ سکیورٹی اہلکار ہیں قاتل اور دہشت گرد پی ٹی آئی ہے اور ڈرامے کر رہی ہے

ثواب کی نیت سے آگے شیئر کرو

امریکہ کینیڈا لندن میں بیٹھ کر پشتونوں کو بہادر کا مکھن لگا کر مرواتے ہیں تحریک انصاف کے ورکرز مجھے بتائیں سیکنڑوں MPA MNA اور سینیٹرز ہیں کوئی ایک ایم این اے اور ایم پی اے زخمی ہوا ہو یا گرفتار یا آپ کے ساتھ کھڑا ہوا ہو صرف غریبوں کو مروا کر سوشل میڈیا پر کتوں کی طرح بھوکتے ہے

دھرنا جاری ہے سب یوتھئے اپنے گھروں میں دھرنا جاری رکھیں!!! گندا پور

‏چیزیں کہاں خوبصورت ہوتی ہیں، یادیں خوبصورت ہوتی ہیں، لمحے خوبصورت ہوتے ہیں ‏اور ہاں کچھ لوگ بھی. جیسے کہ آپ 🫶

ہماری جنریشن نے 19 صدی سے 20 صدی دیکھی، کمپیوٹر ونڈو 98 سے لیکر ماک بوک تک کا سفر دیکھا. وی سی آر سے لیکر موبائیل پر نیٹ فلیکس. لیکن آج جو دیکھا کہ پٹھان سر تو کٹوا سکتا ہے لیکن اپنی غیرت کا سودا نہیں کرتا. اس کا دور بھی ختم دیکھا. نیازی نے انکا بھی کچھ نہیں چھوڑا.

‏جب کوئی ایک آدمی مرتا ہے تو اسکے اوسطاً پانچ سے دس قریب ترین لواحقین ہوتے ہیں اور 60 سے 70 افراد ثانوی لواحقین ہوتے ہیں- پی ٹی آئی والے جو سینکڑوں مظاہرین کی ہلاکت کا دعویٰ کر رہے ہیں وہ سالے کسی ایک مرنے والے کے قریبی یا ثانوی لواحقین سے پریس کانفرنس یا FIR کیوں نہیں کرواتے؟

‏فائنل کال ختم ہوگئی.. دوسری کال کیلئے بیلنس ناکافی ہے 😅😂

تو شاہین نہیں جو بسیرا کرسکے پہاڑوں کی چٹانوں پر تو یوتھیا ہے ڈانس کر عطاللہ کے گانوں پر 💃💃💃

تحریک انصاف کے ورکر نے لیڈروں کا کہی کا نہیں چھوڑا

بھاگنے سے قبل یادگار تصویر😄😃

وی پی این کا مسئلہ نہ ہوتا تو انقلاب آ جانا تھا ایک تنہا بیٹھے یوتھئے کی سوچیں

فی الحال تو بلیو اسکائی Peaceful پلیس ہے،پلیز اسے ایکس ٹویٹر کی طرح لڑائی جھگڑوں ، objectionable content اور toxicity والا پلیٹ فارم بنانے سے گریز کریں۔ یہاں پر آپس میں محبتیں بانٹیں۔ نفرت صرف عمران خان کیلئے رکھیں۔😆

یہ طبقہ کے پی کے سے وفاق پہ حملہ آور ہونے کو آیا ہے، اسے دیکھیں اور ریپوسٹ کریں زرا پاکستانیوں کو بھی پتہ چلے کہ حکومت اسوقت کن لوگوں سے برسرپیکار ہے

‏کیا وزیر اعلی کے پی نے پارہ چنار سانحے کے بعد وہاں کا دورہ کیا؟ کیا متاثرین سے ملے؟ کیا کوئی جوڈیشل انکوائری قائم ہوئی؟ چوالیس لوگوں کا قتل ایک قومی سانحہ کیوں نہیں ہے؟

‏کیا یہ آٹھ مہینوں میں پہلی کال ہے؟ یہ سات آٹھ بار ہوچکا ہے کیا وہ لاڈلہ ہے؟آپ کے آئینی ادارے پالیسی ساز کیا کر رہے ہیں، وہ آتا ہے پاکستان کے ساتھ کھلواڑ کرکے چلا جاتا ہے کوئی پوچھنے والا نہیں ہے۔یہی کام یہی گفتگو کسی دوسرے صوبے کا وزیر اعلیٰ کرکے دیکھائے پھر آپ اس کا حشر دیکھیں۔

‏کلیئر نہیں ہورہا عمران خان کی حکومت امریکا نے گرائی یا سعودی عرب نے کل کہیں گے زمبابوے نے حکومت گرائی تھی

‏پاکستان سٹاک ایکسچینج نے امریکہ سمیت دنیا کے متعدد ترقی یافتہ ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا، دنیا کی ٹاپ 10 اسٹاک ایکسچینجز میں پاکستان دوسرے نمبر پر ہے ۔🔥👑

‏بشریٰ بی بی اگر جادو ٹونے پر فوکس کریں تو ملک اور پی ٹی آئی کے لیے بہتر ہو گا۔

‏باری برسی کھٹن گیا سی تے کھٹ کے لیاندا طوطا او باجوہ تیرا ککھ نہ رہوے کتھوں چک کے لیاندا کھوتا

‏سعودی بصیرت متاثر کن ہے کیا نظر ہے ‎#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو کیا دانش ہے ‎#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو کیا دوربینی ہے ‎#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو

جنرل باجوہ کی ایک یاد گار تصویر 🫏 ‏جب دنیا پوچھ رہی تھی اسے کہاں سے آٹھا کر لائے ہو 😂

میرے خیال سے سعودیہ کا اعتراض ننگے پاؤں آنے پر نہی تھا بلکے دو دو خاوند لانے پر تھا🥴🤷🏻

‏زیادہ اہم بات یہ ہے کہ عمران خان ننگے پاؤں سعودی عرب جُون 2018 میں گئے تھے اور سعودی ولی عہد اس کے بعد فروری 2019 میں پاکستان آئے اور خان صاحب نے خود اُن کی ڈرائیوری کی۔ ستمبر 2019 میں ولی عہد نے سفر امریکہ کے لئے خان کو اپنا جہاز دیا۔ تو یہ کال کب ہوئی؟ ‎#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو

pakistan ki tarrqi se qoum.e.youth ko pata ni keu jaln hoti he

‏نوازشریف کینسر ہسپتال پاکستان کا پہلا پبلک سیکٹر کینسر ہسپتال ہوگا۔1 ہزار بیڈز پہ مشتمل جدید ترین سہولیات سے آراستہ یہ ہسپتال ہوگا۔اور یہاں پاکستان بھر سے آئے کینسر کے مریضوں کا علاج ہوگا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

عمران خان کے پیچھے وہ قوتیں ہیں جو فلسطین میں قتل عام کررہی ہیں ، خواجہ آصف

‏وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا چیف منسٹر لیپ ٹاپ اور ہونہار سکالر شپ پروگرام وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف نے طلبہ کو 90 دن میں لیپ ٹاپ دینے کا ہدف مقرر کردیا۔ پنجاب کے طلبہ کو جدید ترین کور آئی سیون، 13 جنریشن لیپ ٹاپ دئیے جائیں گے۔

🚨 بریکنگ نیوز 🚨 24 سال بعد سال 2025 کی پہلی سہ ماہی میں مالیاتی خسارہ سرپلس میں تبدیل ہوگیا. کل آمدنی: 5,827 بلین کل اخراجات: 4,131 بلین 1,696 ارب کا سرپلس۔ پاکستان نے ٹیک آف کرلیا الحمدللّہ 🤲

24نٶمبر کوأگر خألی ھأتھ وأپس آے تو میرا مرأ ھوأ منہ دیکھو گے قیدی نمبر 804...

Punjab Government’s Anti-Smog Plan is commendable. Decision of the Lahore High Court. 🔹The Punjab government’s efforts to combat smog are commendable. 🔹Steps like considering the relocation of industries in and around Lahore show a proactive approach. #PMLN