Profile avatar
akramraee.bsky.social
Digital Media Journalist, Political Analyst, Blogger, DieHard Follower of Quaid-e-Azam & Allama Iqbal. Posts and Opinions are merely personal. Language: Urdu, English #Reposts_Are_Not_Endorsement
15 posts 494 followers 235 following
Regular Contributor

‏یہ ان کا ظرف ہے بیٹھے ہیں آستینوں میں ‏یہ میرا ظرف ہے کہ میں یار یار کہتا ہوں

آؤ بلوسکائی پر محبت کی کہکشاں سجائیں آؤ بلوسکائی کو نفرت کا قبرستاں بنائیں #Bluesky #Iqbal #AllamaIqbal

محبت سے محبت، نفرت سے نفرت جنم لیتی ہے مگر صوفی منش لوگ نفرت کا جواب بھی محبت سے دیتے ہیں مگر صوفی بننے کے لیے اپنے نفس کو مغلوب کرنا پڑتا ہے۔ اَن دیکھے دشمن نفس سے چومکھی جنگ لڑنی پڑتی ہے جس میں ابلیس آپ کے نفس کا حلیف ہوتا ہے۔ اس جنگ میں اگر آپ اسقامت سے ڈٹے رہے تو آخری فتح آپ کی ہوتی ہے۔ #Sufism

آئیے نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر نیا آغاز کرتے ہیں، آپس میں پھیلی نفرتوں کو کم کرتے ہیں، ہم سب کا وطن ہے، اس پر سب کا حق کا ہے اور سب نے یہیں رہنا ہے چاہے کسی بھی سیاسی جماعت سے تعلق ہو یا کسی بھی عسکری اور غیر عسکری ادارے سے۔ سیاست کو صر ف سیاست سمجھیں،حق و باطل کی جنگ نہ بنائیں، محبتیں بانٹیں ❤️🙏

غصہ جتنا کم ہوگا اس کی جگہ اداسی لیتی جائے گی مشتاق یوسفی

یہ کیسا قافلہ ہے جس میں سارے لوگ تنہا ہیں یہ کس برزخ میں ہیں ہم سب تمھیں بھی سوچنا ہو گا حمایت علی شاعر

یہ جیسا بھی دیار ہے ایک نئی آمدِ بہار ہے افکار کے تازہ پھول کھلیں گے مبشر کے دَم سے سگوفے کھلیں گے @xadeejournalist.bsky.social

سر! السلام علیکم، آپ پر اللہ کی سلامتی ہو۔ نقطۂ نظر کے اختلاف کے باوصف، آپ کو پڑھنے اور سننے سے ہمیشہ سوچ کے نئے دریچے وا ہوتے ہیں۔ اپنے افکار و نظریات پر آپ کا ڈٹے رہنا آپ کی فکری و نظریاتی استقامت پر دلالت کرتا ہے۔ عزت افزائی پر مشکور ہوں۔ سدا سلامت رہیں، آمین رب العلمین @absaralam.bsky.social

مجھے عشق ہے علامہ اقبالؒ کی لافانی شاعری سے اور مجھے عشق ہے قائداعظمؒ کے افکار اور اندازِ سیاست سے جنہوں نے اپنی دیانت، امانت، صداقت اور بہادری کے اوصاف سے ہندوستان کے مسلمانوں کا بیمثال اعتماد جیتا، جن کی انتھک جدوجہد سے دنیا کے نقشے پر ایک ایسا ملک ابھرا جس کا پہلے وجود بھی نہ تھا۔ #Jinnah #Iqbal

خفیہ طور پر بچوں کو اکٹھا کرکے دہشتگرد تنظیم بی ایل اے کے حق میں شمع روشن کرنے والی ان نام نہاد "یکجہتی کمیٹی" کی خواتین کی ناپاک مجالس اور ان میں شامل محدود تعداد نے واضح کر دیا ہے کہ بلوچ قوم کسی بھی دہشتگرد تنظیم کو قبول نہیں کرتی اور نا ہی خود کو ان ناپاک محفل کا حصہ بناتی ہے ✌️ #Balochistan

#ProfilePic #AkramRaee

It’s not what we say, but how we act that reveals who we truly are. An act of kindness is a direct expression of your soul. ♥️

If you need to pretend or hide your true self, you are with the wrong people. Surround yourself with beings of the same frequency as YOU.

‘Let’s explore how courage is not about eliminating fear but about embracing it, and how this deep acceptance leads to personal transformation Courage as a path to growth:’ ~ Gordana Biernat youtube.com/live/v3JAhdO... ♥️♥️♥️

Kindness is the frequency of your soul. Love is the highest form of communication. Open up. Connect. Share. Let the ripples change the world. #Love❤️ #ShineOn✨

The world is worth living if we are willing to give every human an equal right to live.

💡 Tip: You can set your website as your username on Bluesky! This is one form of self-verification, and we especially encourage official organizations and brands to do this! Examples include @npr.org @react.dev @duolingobrasil.com.br. Here's our guide for how to do this:

محکمہ ایسائز اینڈ ٹیکسیشن میں حاضر سروس فوجی افسر کی تعیناتی سے عیاں ہے کہ مریم نواز سول بیوروکریسی کی کارکردگی سے مکمل طور پر مایوس ہو چکی ہیں۔

اسلامی نظریاتی کونسل آف پاکستان نے ایک پریس ریلیز کے ذریعے اعلان کیا ہے کہ وی پی این کا استعمال غیر شرعی، غیر اخلاقی اور غیرقانونی ہے۔

😂

15M people on Bluesky!!! 💫 The Verge beat us to our own announcement — that's the beauty of an open network with public stats!

it's official — 1,000,000 people have joined Bluesky in just the last day!!! welcome and thank you for being here 🥳