آئیے نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر نیا آغاز کرتے ہیں، آپس میں پھیلی نفرتوں کو کم کرتے ہیں، ہم سب کا وطن ہے، اس پر سب کا حق کا ہے اور سب نے یہیں رہنا ہے چاہے کسی بھی سیاسی جماعت سے تعلق ہو یا کسی بھی عسکری اور غیر عسکری ادارے سے۔ سیاست کو صر ف سیاست سمجھیں،حق و باطل کی جنگ نہ بنائیں، محبتیں بانٹیں ❤️🙏
Comments
بہت سے دشت چھانے اور ہو کے در بدر لوٹے
ہماری سوچ سے دل تک بڑی لمبی مسافت ہے
چلو اب دیکھتے ہیں کہ کہاں سے یہ نظر لوٹے
بگ بگ فین آف یو سر۔۔۔
مذہبی زومبیز، سیاسی بونوں اور قدامت پرستوں سے دور رہیں۔ 😇
خودسےعلمی،مسلکی سیاسی نظریاتی اختلاف کرنےوالےکودشمن تصور کرتے
بقول میرےاستادھمارابنیادی مسلہہ علم،اخلاق کابحران ھے
فالوبیک کا شکرگزار ہوں۔🙏
from Dharna
لیکن ردعمل شاید منفی ہی ہو گا سر
سب سے پہلے پاکستان
پھر بھی آپ نے اچھی بات کی ھے جو قابل تعریف ھے اس پر سوچیں گے
اور سب سے بڑا مسلہ بے صبری حد سے تجاوز کرگئی ہے
یہ آپ لوگ کہاں کرتے تھے کہ کسی کی ناجائز گرفتاری پر کہ اس نے کچھ تو غلط کیا ہوں گا جس کی وجہ سے پکڑے گئے
اقامہ والے فیصلے پر اب بھی مذمت کر دیں
مہینہ چلنے کے بعد 1نومبر کو ای میل آئی شٹ ڈاؤن کر رہے ہیں اپنا ڈیٹا محفوظ کیجئے۔ کہی بلیو سکائی کا بھی وہی انجام نہ ہو!
#Sufism
ہم اپ کی دیانت دارانہ تجزیہ سے سکھنے کی کوشش کرتے ہیں اپ جیسے دیانت دارنہ رائے دینے والے کسی بھی سماج اور ملک کا اثاثہ ہوتے ہیں پاکستان کے بدقسمت عام لوگون اپ جیسے صحافیون اور تجزیہ کارون کی دیانت دارنہ رائے کی ضرورت ہے تاکہ ہم سہی پیمانے پر انسانی اور مغاشی ترقی کی جانب گامزن ہو ۔
کاش سب ایسا سوچیں
نفرتیں ختم ہو
اس نئے پلیٹ فارم پر ٹرول بھی کم ہوں اور نفرتیں بھی کم
امید ہے کہ لوگ یہاں ایک دوسرے کی رائے کا احترام کریں گے
فولو بھی کر لیں
سب ایک دوسرے کو لازمی فالو کریں۔۔
Follow back plz
پاکستان کیلئے سوچنا شروع کریں کیوں کہ پاکستان ہے تو ہم ہیں
ہمیں ایک قوم بننے کیلیے سیاسی،مذہبی،لسانی نفرتوں کو ختم کرنا ہو گا ۔یہی ہمارے پاکستان کے بہترین مستقبل اور خوشحالی کی ضمانت ہے
@Absar Alam Haider Sir 💖
زبردست پیغام
آپ دیس کو انتہا پسندی سے بچانے وقت کا تقاضا ہے۔۔۔۔۔
ہم تو محبت مزاج ہیں
محبتیں پی بانٹیں گے
آپ کا فرمان کچھ یوں ہے کہ
خبردار یہاں محبت کے سوا کوئی بات نہیں ہوگی
لہذٰا نفرتوں کے پجاری کہیں اور ڈیرہ لگائیں