Profile avatar
waqarahmedamar.bsky.social
Journalist, Poet & Lyricist, Script Writer, You Tuber Advertiser, Dont Follow For Follow Back
17 posts 323 followers 236 following
Regular Contributor

‏دعا کا دھکا چاہیے. زندگی ٹھہر سی گئ ہے. شاید چل پڑے.

ایسے دوست جو بطور ٹور آپریٹر اسلام آباد میں کام کرتے ہوں

بلیو اسکائی بھی وی پی این سے چلے گا۔ راشد جاوید لکھتے ہیں کہ مسلم لیگ ن کے حامی صارفین نے بلیو اسکائی ایپ ڈاؤن لوڈ کی لیکن حکومت نے اس تک رسائی ہی روک دی، ان کا مزید کہنا تھا کہ آپ اقتدار میں رہنے کے لائق نہیں ہیں۔ ‏‪https://wenews.pk/news/244906/‬

@absaralam.bsky.social thank you sir

آئیے نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر نیا آغاز کرتے ہیں، آپس میں پھیلی نفرتوں کو کم کرتے ہیں، ہم سب کا وطن ہے، اس پر سب کا حق کا ہے اور سب نے یہیں رہنا ہے چاہے کسی بھی سیاسی جماعت سے تعلق ہو یا کسی بھی عسکری اور غیر عسکری ادارے سے۔ سیاست کو صر ف سیاست سمجھیں،حق و باطل کی جنگ نہ بنائیں، محبتیں بانٹیں ❤️🙏

عمران خان نے 24 نومبر کی تاریخ اس لیے دی کہ جنرل فیض حمید کا ٹرائل ختم ہو چکا ہے۔ سزا طے ہو گئی ہے۔

@bepeer999.bsky.social ہم آپ کے ہیں فین 🙏

@husainhaqqani.bsky.social thank you sir 🙏🙏

مرشد جو آپ جیل سے باہر بھی آ گئے مرشد میں آپ کو بڑے چھتر لگاؤں گا

‏*پنجاب حکومت نے 15 سرکاری ہسپتالوں میں فالج کے نئے مریض کے لیے فالج کے اثرات انتہائی کم کرنے والا 80 ہزار روپے والا مہنگا ترین TPA انجیکشن 24 گھنٹے فری دستیاب ہو گا۔*

@fiazaswad.bsky.social بھائی پٹواری ہیر 😂

میڈم بعد میں آپ پھر میوٹ لگا دیتی ہیں نو لفٹ شفٹ

جن جن کو ٹوئٹر پہ جانتا تھا ان کو فالو کر لیا کوئی رہ گیا ہو تو بتا دین

اتنے زیادہ پٹواریوں کو کبھی ایک دن میں ٹوئٹر پہ بھی فالو نہیں کیا جتنے یہاں آ گئے ہیں مطلب سب ہی ٹوئٹر سے تنگ ہیں